اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) وزارت بین الصوبائی رابطہ و پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے زیر اہتمام اور ٹین پیگنگ کلبز کے تعاون سے دو روزہ سالانہ نیزہ باز ی فیسٹیول پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں اختتام پذیرہوگیا۔میگا ایونٹ میں پاکستان بھر سے130کلبوں کے700 گھوڑوں نے حصہ لیا۔ایونٹ کا افتتاح وزارت بین الصوبائی رابطہ کے سیکرٹری سید ابو احمد عاکف ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2018
آئی ٹی ایف جونئیر ٹینس چیمپیئن شپ کل سے شروع ہوگی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) آئی ٹی ایف سید تجمل عباس جونئیر ٹینس چیمپیئن شپ کل پیر سے دلاور عباس ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ چیمپیئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، چیمپیئن شپ میں چار کیٹگریز کے مقابلے ہونگے ...
مزید پڑھیں »چولستان جیپ ریلی نادر مگسی نے جیت لی
کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ ) قلعہ دراوڑ میں ہونے والی تیرہویں چولستان جیپ ریلی دفاعی چیمپئن نادر مگسی نے جیت لی۔ خواتین کیٹگری میں تشنا پٹیل نے میدان مارلیا۔ چولستان جیپ ریلی کا فائنل مرحلہ ختم ہوگیا جس میں نادر مگسی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کیا۔ صاحبزدہ سلطان ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری،ٹکٹوں کی قیمت کیا؟ایک شخص کتنے ٹکٹ خرید سکے گا؟
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) انتظار کی گھڑیاں ختم، پی ایس ایل تھری کے لاہور میں ہونے والے پلے آف میچز کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کر دیا گیا۔ ٹکٹ کی قیمت ایک ہزار سے چھ ہزار تک رکھی گئی ہیں۔ ایک شائق پانچ سے زائد ٹکٹ نہیں خرید سکے گا۔ ٹکٹس بذریعہ نجی کوریئر سروس خریدار کو ...
مزید پڑھیں »معین خان کے بیٹے اعظم خان نے پہلے ہی میچ میں نقادوں کو خاموش کروادیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز معین خان کے بیٹے اعظم خان کی پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سکواڈ میں شمولیت کو سوشل میڈیا پر کڑ ی تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور بعض لوگوں نے اسے اقربا پروری سے تعبیر کیا۔شائقین کرکٹ نے کوئٹہ گلیڈی ...
مزید پڑھیں »جاپان کے یوزورو ہانیو نے ونٹراولمپکس میں تاریخ رقم کردی
پیانگ یانگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جاپان کے 23 سالہ ایتھلیٹ یوزورو ہانیو نے ونٹراولمپک گیمز میں نئی تاریخ رقم کردی۔ وہ 66سال کے عرصے میں مینز اولمپک فگر سکیٹنگ میں متواتر تمغے حاصل کرنے والے پہلے ایتھلیٹ بن گئے ۔ کمر کی انجری سے نجات کے بعد کھیل میں واپسی پرانہوں نے فری سکیٹ پر دو مرتبہ توازن کھویا تاہم 317 اعشاریہ ...
مزید پڑھیں »سکیورٹی خدشات:کراچی سے پشاور تک ٹور ڈی ریس ملتوی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی سے پشاور تک 19فروری سے شروع ہونے والی ٹور ڈی پاکستان انٹرنیشنل پیس مشن سائیکل ریس سکیورٹی خدشات اور دیگر اہم ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کردی گئی ۔ سائیکل سواروں کے جان و مال کی حفاظت کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کے بعد ریس کے انعقاد کی نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا جبکہ ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ کرکٹرز ایوارڈ کی تقریب کی تصویری جھلکیاں
نمایاں کارکردگی والے بلائنڈ کرکٹرز کو ایوارڈز سے نواز دیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور میں بلائنڈ کرکٹ کونسل کی ایوارڈز تقریب ہوئی جس میں ورلڈکپ میں نمایاں کار کردگی اور بلائنڈ کرکٹ کے لیے خدمات دینے والوں میں ایوارڈ اور تحائف تقسیم کئے گئے نجی ہوٹل میں اس تقریب کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے سابق منیجر اظہر زیدی، بلائنڈ کونسل کے صدر سیدسلطان شاہ ، ایم پی اے شعیب صدیقی ...
مزید پڑھیں »بائولرزکو بیٹسمین کا ذہین پڑھنا پڑتا ہے،سہیل خان
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر سہیل خان کا کہنا ہے کہ جدید کرکٹ میں پیسرزفیلڈ پر جارحانہ انداز کے بجائے بیٹسمین کی جانب سے حملے کا مقابلہ کرنے کی حکمت عملی اپناتے ہیں۔ سہیل خان کا کہنا تھا کہ موجودہ دور میں فاسٹ بالر میں جارحانہ مزاجی سے زیادہ یہ دیکھا جاتا ہے کہ وہ ...
مزید پڑھیں »