لاہور قلندرز کے آل راونڈر ڈیوڈ ویسا چھ برسوں سے لاہور قلندرز کے ساتھ منسلک ہوں

 

لاہور قلندرز کے آل راونڈر ڈیوڈ ویسا چھ برسوں سے لاہور قلندرز کے ساتھ منسلک ہوں

رواں سیزن میں بھی اپنی ٹیم کےساتھ کھیلنے کے لئے پرجوش ہوں لاہورقلندرز نے مجھے اس وقت موقع دیا جب میں کہیں بھی نہیں کھیل رہا تھا لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلنے کے لئے میں ہمیشہ لطف اندوز ہوتا ہوں ہر سیزن نیا ہوتا ہے،

آپ اسی کے مطابق کھیلتے ہیں، جو ہوچکا وہ ماضی کا حصہ ہے دیگر ٹیمیں بھی مضبوط ہیں،پی ایس ایل میں ٹف میچز ہوں گے ہم پر لگاتار تیسری بار ٹائٹل جیتنے کے لئے تھوڑا دباو ہو گا

ہم سب انجوائے کرتے ہوئے اچھی پرفارمنسز کا مظاہرہ کریں گے شاہین آفریدی شاندار کپتان ہیں،وہ نوجوان ہیں اور سیکھ رہے ہیں شاہین آفریدی جو بھی فیصلہ کرتے ہیں پوری ٹیم انہیں سپورٹ کرتی ہے وہ وقت کےساتھ ساتھ میچور کپتان بن رہے ہیں

شاہین آفریدی اپنی بیٹنگ کو بہتر بنانے کے لئے محنت کر رہے ہیں راشد خان کا کوئی نعم البدل نہیں،انکی بڑی اچھی پرفارمنسز رہی ہیں جب ٹیم کا مورال ڈاون ہوتا ہے توراشد خان ہمت بڑھاتے ہیں

راشد کی غیر موجودگی میں دیگر باولرز کےلئے خود کو منوانے کا اچھا موقع ہے لاہور قلندر صرف ایک ٹیم کی طرح نہیں بلکہ ایک فیملی ہے ہر سال لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلنے کے لئے پرجوش ہوتا ہوں

error: Content is protected !!