جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی فاسٹ باؤلر جھولن گوسوامی فٹنس مسائل کے باعث جنوبی افریقہ ویمن کے خلاف پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز سے باہر ہو گئیں۔ گوسوامی پاؤں کی انجری میں مبتلا ہیں۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایم آر آئی سکین کے بعد معلوم ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2018
ٹم ساؤتھی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے کیوی باؤلر بن گئے
ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) ٹم ساؤتھی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے کیوی باؤلر بن گئے، انہوں نے گزشتہ روز سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے سلسلے میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں ایک وکٹ لیکر ہم وطن باؤلر نیتھن میک کولم کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ کر یہ کارنامہ انجام دیا، نیتھن میک ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کا ویسٹ انڈیز ویمن کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ہوم سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان
آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز ویمن کے خلاف شیڈول ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ہوم انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، لارین ڈاؤن اور کیٹ ہیفرنان پہلی بار سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب رہیں، 18 سالہ لیفٹ آرم فاسٹ باؤلر ہیفرنان ٹی ٹونٹی جبکہ 22 ...
مزید پڑھیں »ایلکس ہیلز نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں احمد شہزاد کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا
ولنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین ایلکس ہیلز نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستانی بلے باز احمد شہزاد کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا، ہیلز نے گزشتہ روز سہ ملکی سیریز میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں 47 رنز کی اننگز کھیل کر یہ کارنامہ انجام دیا، شہزاد نے 1416 رنز بنا رکھے تھے جبکہ ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری سپورٹس پنجاب نے پنجاب سٹیڈیم میں ٹارٹن ٹریک بچھانے کے کام کا معائنہ کیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے پنجاب سٹیڈیم میں ٹارٹن ٹریک بچھانے کے کام کا معائنہ کیا، منگل کے روز ٹریک بچھانے کے منصوبے کا جائزہ لیتے ہوئے انہوں نے ہدایت کی کہ ٹریک بچھانے کا کام جلد ازجلد مکمل کیا جائے اور معیار کو خاص طور پر مدنظر رکھا جائے اس معاملے میں کسی قسم کی ...
مزید پڑھیں »سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز: نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 12 رنز سے شکست دیدی
ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ): نیوزی لینڈ نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ایک میچ میں انگلینڈ کو 12 رنز سے شکست دے دی۔ ویلنگٹن میں کھیلے گئے میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تو میزبان ٹیم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے ...
مزید پڑھیں »رومانیہ کی ٹینس کھلاڑی سیمونا ہالیب کو سپانسر مل گیا
پراگ (سپورٹس لنک رپورٹ)رومانیہ کی ٹینس اسٹار سیمونا ہالیپ کی اسپانسر شپ کیلئے تلاش ختم ہوگئی ۔انہوں نے اسپورٹس مصنوعات تیار کرنے والی بین الاقوامی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے ۔ یا د رہے کہ سال کے پہلے گرینڈ سلم ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں انہیں بغیر اسپانسر کے میچز کھیلنا پڑے تھے تاہم نئی ڈیل سے انہیں سالانہ 20لاکھ ...
مزید پڑھیں »انگلش فٹبال پریمیئر لیگ، چیلسی نے ویسٹ بروم کو ہرا دیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ ) انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کے میچ میں چیلسی کی ٹیم نے ویسٹ بروم کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین صفر سے ہرا دیا ہے۔ انگلش پریمیئر لیگ کے میچ میں چیلسی اور ویسٹ بروم کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ چیلسی نے کھیل کے 25 ویں منٹ میں پہلا گول کر کے حریف ٹیم کو دباؤ ...
مزید پڑھیں »قطر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،ماریہ کی کہانی پہلے رائونڈ میں ختم
قطر (سپورٹس لنک رپورٹ) روسی ٹینس سٹار ماریہ شرا پووا قطر ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے ہی راؤنڈ سے باہر ہو گئی ہیں، انہیں رومانیا کی مونیکا نے شکست دی۔ قطر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے افتتاحی راؤنڈ میں روس کی ماریہ شرا پووا اور رومانیا کی مونیکا میں جوڑ پڑا۔ روسی سٹار نے پہلے سیٹ میں زبردست پرفارمنس دکھاتے ہوئے چھ ...
مزید پڑھیں »پاکستان خواتین ہاکی کے بدنام اسکینڈل کی فائل بند
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان خواتین ہاکی ٹیم میں کھلاڑیوں کی جانب سے کوچ پر عائد کئے گئے الزامات کا معاملہ خاموشی سے طے کردیا گیا اور بدنام اسکینڈل کی فائل بند کرکے کسی کو قصور وار قرار نہیں دیا۔ پیر کو خاتون کھلاڑی سیدہ سعدیہ نے ڈسپلنری کمیٹی کے چیئرمین نوید عالم سے ملاقات کی جس کے بعد سیدہ سعدیہ نے ...
مزید پڑھیں »