لاہور: اصلی سونے کی بنی ہوئی فٹ بال ورلڈ کپ کی ٹرافی ہفتے کے روز لاہور پہنچے گی۔ روس میں ہونے والے ورلڈ کپ سے پہلے ٹرافی کا عالمی دورہ 22 جنوری سے شروع ہوا تھا۔ ٹرافی تھائی لینڈ سے پاکستان پہنچ رہی ہے جبکہ چار فروری کو قازقستان جائے گی۔ ٹرافی چھ براعظموں کے 51 ممالک کے 91 شہروں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2018
سپورٹس بورڈ پنجاب اگلی قائداعظم گیمز جیت کر ہیٹ ٹرک کریگا، صوبائی وزیر کھیل
لاہور (نواز گوہر سے)۔صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ پنجاب کے نوجوانوں نے دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017ء میں پورے پاکستان کے سامنے اپنی صلاحیتوں کو منوایا ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب کے دستے نے قائداعظم گیمز میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے ثابت کردیا کہ پاکستان کے نوجوان دنیا کے نوجوانوں سے کم نہیں ہیں، انشاء اللہ ...
مزید پڑھیں »پنجاب سپورٹس بورڈ کی کھلاڑیوں پرانعامات کی برسات
لاہور (نواز گوہر سے)سپورٹس بورڈ پنجاب نے کھلاڑیوں پر انعامات کی برسات کردی ہے، دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017ء جیتنے پر سپورٹس بورڈ پنجاب نے کھلاڑیوں کو مجموعی طور پر 33لاکھ 45ہزار روپے کے نقد انعامات تقسیم کئے ہیں،ٹیم ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے والی ٹیم کو ایک لاکھ سلور میڈل جیتنے والی کو 75ہزار اور برانز میڈل جیتنے ...
مزید پڑھیں »قومی ایک روزہ ریجنل کپ،لاہوروائٹ،لاہور بلیوز،اسلام آباد اور پشار کی جیت
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ایک روزہ ریجنزکرکٹ کپ کے پانچویں مرحلے میں لاہوروائٹ، لاہوربلیوز، اسلام آباد اورپشاور ریجن کی ٹیمیں کامیاب رہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے زیراہتمام جاری ٹورنامنٹ میں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں لاہوروائٹ نے فیصل آباد کو 3رنز سے شکست دیدی، لاہوروائٹ کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 48اوورز میں 249رنز پرآئوٹ ہوگئی جواب میں فیصل آباد کی ٹیم مقررہ 50اوورز ...
مزید پڑھیں »یوم یکجہتی کشمیر ،الفیصل کلب اور ہما کلب کے مابین میچ 5فروری کو ہوگا
راولپنڈی( سپورٹس لنک رپورٹ)یوم یکجہتی کشمیرکے سلسلہ میں الفیصل کلب اورہماکلب کی ٹیموں کے درمیان میچ نمائشی فٹ بال میچ 5 فروری کوکراچی کمپنی فٹ بال گرائونڈاسلام آبادمیں کھیلاجائے گا۔میچ کے اختتام پرقومی اسمبلی کے سابق رکن میاں محمداسلم کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کریںگے۔الفیصل کلب کے صدرمحمدشدیرنے بتایاکہ میچ کے لئے دونوںٹیموں کے کھلاڑیوں کے ناموں کااعلان آج ہفتہ کوکیاجائیگا۔ ...
مزید پڑھیں »سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سپورٹس فیڈریشن نے نجم سیٹھی کو طلب کرلیا
راولپنڈی(نواز گوہر سے)سینٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سپورٹس فیڈریشن نے برہمی کااظہارکرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین نجم سیٹھی کوآئندہ اجلاس میں طلب کرلیاہے۔گذشتہ روزسینٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سپورٹس فیڈریشن کااجلاس زیرصدارت کنوینیئرسینیٹرڈاکٹراشوک کمارمنعقدہوا۔اجلاس میں سینیٹرآغاشاہ زیب خان دورانی، سینیٹرشبلی فراز،سینیٹرکرنل(ر)سیدطاہرحسین مشہدی، فراز،سینیٹرتاج حیدر ،سینیٹرمیاںمحمدعتیق شیخ کے علاوہ وزارت بین الصوبائی رابطہ کے سیکرٹری ابوعاکف،پاکستان سپورٹس بورڈکے ڈائریکٹرجنرل ڈاکٹراخترنوازگنجیرا،پاکستان ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیر کھیل سے تاریخ دان، دانشور مظہر لاشاری کی ملاقات
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ سے جنوبی پنجاب کے معروف تاریخ دان، دانشور اور صحافی مظہر لاشاری نے جمعہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی، ملاقات میں مظہر لاشاری نے وزیرکھیل جہانگیر خانزادہ کو اپنی کتب پیش کیں، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا کہ مظہر لاشاری نے ...
مزید پڑھیں »میلبرن سائیکل ریس برطانیہ کے کھلاڑی ایڈ کلانسی نے جیت لی
میلبرن: (سپورٹس لنک رپورٹ) میلبرن سائیکل ریس برطانیہ کے کھلاڑی ایڈ کلانسی نے جیت لی۔ ویمن ٹرافی پر آسٹریلیا کی اینی مک وین نے قبضہ جمایا۔ میلبرن سائیکل ریس کے ٹریک پر کھلاڑیوں نے خوب مہارت کا مظاہرہ کیا۔ برطانوی سائیکلسٹ ایڈ کلانسی نے اکیاون کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سائیکل چلائی۔ وہ انفرادی ٹائم ٹرائل کیٹگری میں سب ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ ایشیا اوشیانہ ،اعصام الحق کا فاتحانہ آغاز
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد میں ڈیوس کپ ایشیا اوشیانا گروپ ون کے سنگل مقابلے میں اعصام الحق نے جنوبی کوریا کے پلیئر کو ہرا کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا ہے۔ ڈیوس کپ ٹائی کے میچ میں پاکستان کے اعصام الحق اور جنوبی کوریا کے سون وو کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ قومی کھلاڑی نے پہلا ...
مزید پڑھیں »ماسٹر نیشنل سنوکر کپ عمران شہزاد نے جیت لیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) عمران شہزاد نے شاہد شفیق کو شکست دے کر سیکنڈ ماسٹر نیشنل سنوکر کپ جیت لیا۔ قومی کھلاڑی اب ماسٹرز ورلڈ کپ میں شرکت کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔ ماسٹرز ورلڈ کپ ٹرافی کا پاکستان 12 سالوں سے منتظر ہے۔ آخری مرتبہ یہ اعزاز محمد یوسف نے جیتا تھا۔ اپنا کھویا مقام پانے کے لیے ...
مزید پڑھیں »