ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2018

عمران طاہر کا پی ایس ایل تھری بارے ایسا پیغام،آپ خوش ہو جائینگے

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان سلطانز کے لیگ اسپنر عمران طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ بہترین اور اعلیٰ معیار کی لیگ ہے۔ طاہر کی ٹیم ملتان سلطانز نے چوتھے ہدف کے دفاع میں بھرپور مزاحمت کی تاہم اسلام آباد کی ٹیم پانچ وکٹوں سے کامیاب رہی۔ اس مزاحمت کا سہرا عمران طاہر کو بھی جاتا ہے جنہوں نے میچ ...

مزید پڑھیں »

کراچی کنگزکو 132رنز کا ہدف

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) تھری کے ساتویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 132 رنز کا ہدف دیدیا ۔ پی ایس ایل میں آج کا دن ’لواسکورننگ ‘ میچز سے بھرپور رہا ، پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 114رنز کا ہدف دیا تھا ۔ دبئی انٹرنیشنل ...

مزید پڑھیں »

مسٹر پنجاب کا ملک ذیشان ،جونئیر مسٹر پنجاب کا اعزاز فرزند علی نے جیت لیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )پا کستان امیچور باڈی بلڈنگ ایسوسی ا یشن کے زہر اهتمام مسٹر پنجاب کا ٹائیٹل لاہور کے ملک ذیشان اور .جونئیر مسٹر پنجاب اعزاز فرزند علی نے جیت لیا فاتح باڈی بلڈرز کو ٹرا فی اور نقد انعاما ت دئے گے پاکستان امیچور باڈی بلڈنگ ایسویشن کے زہر اهتمام عبدلاحد میموریل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری،اسلام آباد یونائیٹڈ کی پہلی جیت،ملتان سلطانز کی پہلی ہار

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) تھری میں 114رنز کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 5وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ۔ 11ویں اوور میں ملتان سلطانز کے بولر عمران طاہر بغیر کوئی رن دیے آصف علی 11رنز اور رسل صفر پر آئوٹ کردیا ۔ دبئی انٹرنیشنل ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد اےڈویژن فٹبال لیگ تین مارچ سے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد مریڈین اے ڈویژن فٹبال لیگ 3 مارچ سے شروع ہوگی ۔ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایاکہ لیگ میں اسلام آباد کی بارہ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں قائداعظم کلب،اسلام آباد کلب، جناح کلب، کرن کلب، ...

مزید پڑھیں »

ایشن سکواش ٹیم چیمپئن شپ،8رکنی پاکستانی ٹیم شرکت کریگی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)آٹھ رکنی قومی ٹیم ایشن سکواش ٹیم چمپئن شپ میں شرکت کرے گی ٗ پاکستان سکواش فیڈریشن(پی ایس ایف) کے حکام کے مطابق ایشین سکواش ٹیم چمپئن شپ برائے ویمنز اور مینز 21 سے 25 مارچ تک کوریا میں کھیلی جائے گی جس میں 4مرد اور4خواتین کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ مرد کھلاڑیوں میں فرخان ...

مزید پڑھیں »

سینئر صحافی محمد عمران اعظم سپورٹس لنک سے وابستہ ہو گئے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کھیلوں کی معروف ویب سائٹ سپورٹس لنک پاکستان نے دبئی اور گرد ونواح میں کھیلوں کی سرگرمیوں کی رپورٹنگ کیلئے سینئر صحافی محمد عمران اعظم کو اپنا نمائندہ مقرر کردیا ہے۔ادارہ ان کی تعیناتی پر امید کرتا ہے کہ عمران اپنی ذمہ داریاں احسن انداز سے سرانجام دینگے۔

مزید پڑھیں »

اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 114رنز کا ہدف

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) تھری کے چھٹے اور آج کے پہلے میچ میں ملتان سلطانزنے اسلام آباد کو114 رنز کا ہدف دیدیا ۔ گزشتہ دو میچز میں اپنی شاندار کارکردگی سے شائقین کرکٹ کے دلوں میں جگہ بنانے والی ملتان سلطانز کے ابتدائی 4 کھلاڑی صرف 31رنز پر پویلین لوٹ گئے تو میچ میں اسلام ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد یونائیٹڈ کےچھا جانے والے بائولرابتسام کون؟کہاں سے آئے؟

حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ): اسلام آباد یونائیٹیڈ کے خلاف تباہ کن بولنگ کرنے والے پشاور زلمی کے کھلاڑی ابتسام شیخ نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹیڈ کے خلاف ابتسام شیخ نے 4 اوورز میں 20 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی اور ایک خوبصورت کیچ بھی لیا جب کہ ان کی کارکردگی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!