لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق قائد وسیم اکرم نے قومی ٹیسٹ کرکٹرز کے سویٹرز سے سبز رنگ غائب ہونے پر سوال اٹھا دیا۔وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے پوچھا کہ سبز رنگ کہاں ہے،شائقین کرکٹ نے بھی اس پر حیرت کا اظہار کیا۔یاد رہے کہ روایتی طور پر پاکستانی کھلاڑی طویل فارمیٹ کے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 مئی, 2018
منصور احمد کی نماز جنازہ کراچی میں ادا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کو 1994 کا ہاکی ورلڈ کپ جتوانے والے قومی ہیرو منصور احمد کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کردی گئی۔سابق اولمپئن اور قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان و گول کیپر منصور احمد دل کے عارضے میں مبتلا تھے جو گزشتہ روز خالق حقیقی سے جاملے۔مرحوم کی نماز جنازہ کراچی کی مسجد میں ادا کی گئی ...
مزید پڑھیں »کینن فوم چیلنج کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل
پنجاب یونیورسٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس زبیر بٹ کینن فوم چیلنج کپ میں عمدہ پرفارمنس پر گولڈن سٹار کلب کے اسدرزاق کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دے رہے ہیں ۔ لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)گولڈن سٹار کرکٹ کلب ،خان سپورٹس اور غالب سپورٹس کلب کی ٹیموں نے پہلے کینن فوم چیلنج کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل ...
مزید پڑھیں »ایشلے ہڈسن ایک سال کیلئے فٹبال فیلڈ سے باہر
لیور پول (سپورٹس لنک رپورٹ) لیور پول لیڈیز فٹ بال ٹیم کی مڈفیلڈر ایشلے ہڈسن ٹریننگ کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہو کر ایک سال کیلئے مقابلوں سے دور ہوگئیں۔ انہیں رواں سیزن میں 20میچز کھیلنے کا موقع ملا تاہم و ہ بحالی صحت کے باعث آئندہ سیزن کے آغاز میں اپنی ٹیم کی نمائندگی نہیں کر سکیں ...
مزید پڑھیں »ایڈرسن سینتانانے 75.3میٹر کی کک لگا کر عالمی ریکارڈ بنادیا
مانچسٹر سٹی(سپورٹس لنک رپورٹ) برازیلین فٹبالر نے طویل ترین کِک لگا کر عالمی ریکارڈ بنا دیا ،24 سالہ برازیلین فٹبالرایڈرسن سینتانا موریس کی لگائی گئی کِک کے نتیجے میں فٹ بال 75 اعشاریہ 3 میٹر دور جا کر گرا۔ تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی سے کھیلنے والے 24 سالہ برازیلین فٹبال گول کیپر ایڈرسن سینتانا موریس نے گرا ؤ نڈ ...
مزید پڑھیں »امریکی میجر فٹبال لیگ،رونی معاہدے پر رضا مند
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش ٹیم کے معروف فٹ بالر وین رونی نے امریکی میجر فٹ بال لیگ میں ڈی سی یونائیٹڈ کی نمائندگی کیلئے بنیادی معاہدے پر رضا مندی ظاہر کردی۔ تازہ ترین اطلاعات یہ ہیں کہ انہیں نئے کلب میں کھیلنے کے عوض سترہ ملین ڈالرز ملیں گے جس کیلئے انہیں بچپن کے کلب ایورٹن کو چھوڑنا پڑے گا ...
مزید پڑھیں »