روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 مئی, 2018

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے آج ہونے والے انتخابات لاہور ہائیکورٹ نے روک دیئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے آج ہونے والے انتخابات روک دیئے،عدلیہ نے انتخابات کو خواجہ جنید کے پیشن کے فیصلے سے مشروط کردیا،خواجہ جنید کی پیشن کی سماعت 11 جون کو ہوگی،خواجہ جنید نے ملک سہیل مرشد ایڈوکیٹ کے توسط سے عدلیہ سے رجوع کیا تھا۔  

مزید پڑھیں »

ڈبلن ٹیسٹ: آئرلینڈ نے دوسری اننگز میں 7 وکٹوں پر 319 رنز بنالیے

ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ) آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف تاریخی ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 319 رنز بنالیے اور اسے پاکستان پر 139 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔آئرلینڈ کی ٹیم ٹیسٹ کا درجہ ملنے کے بعد اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے جو اب دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، پاکستان کو کامیابی ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بائولر عامر کے بارے میں تشویشناک خبر آگئی

ڈبلن( سپورٹس لنک رپورٹ) فاسٹ باولر آئر لینڈ کی دوسری اننگز میں اپنے چوتھے اوور کی دو گیندیں مکمل کرنے کے بعد تکلیف میں نظر آئے اور اوور مکمل کیے بغیر گراونڈ سے باہر چلے گئے۔قومی ٹیم کے باولنگ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ محمد عامر گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہے اور اس وقت ان کا علاج ...

مزید پڑھیں »

رمضان ٹورنامنٹس کی این او سی کیلئے 15 لاکھ روپے فیس، منتظمین سراپا احتجاج

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 15 لاکھ روپے کے عوض رمضان ٹورنامنٹس کی این او سی کے اجراء پر شائقین کرکٹ اور کھلاڑی شدید مزاحمت کررہے ہیں۔پی سی بی نے ٹی وی پر نشر کیے جانے والے رمضان ٹورنامنٹس کو این او سی کے عوض 15 لاکھ روپے جبکہ نشر نہ ہونے والے ٹورنامنٹس کو 5 لاکھ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات کل ہونگے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات کل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوں گے۔پی ایچ ایف کے انتخابات کل ایک بجے اسلام آباد میں ہوں گے۔انتخابات کے لیے صدر سجاد کھوکھر اور سیکریٹری شہباز سینئر نے کاغذات جمع کرا دیے ہیں۔سجاد کھوکھر اور شہباز سنئیر کے خلاف کسی نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔تاہم مخالف گروپ نے الیکشن ...

مزید پڑھیں »

ایم پی بھنڈارا میموریل پولو کپ کا فائنل کالاباغ آسیان نے جیت لیا

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)رکن قومی اسمبلی اور چیئرمین مری بروری کمپنی اسفن یار بھنڈارا نے کہا ہے کہ پاکستان مین کھیلوں کے زیادہ سے زیادہ فروغ کی ضرورت ہے تاکہ نوجوان نسل کودہشت گردی ،ڈرگز اور دیگر منفی سرگرمیوں سے دور رکھاجائے۔اسپورٹس کے فروغ میں ملٹی نیشنل اور نیشنل کمپنیوں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ہمیں ایک صحت مند معاشرے ...

مزید پڑھیں »

ٹینس کی عالمی درجہ بندی،فیڈرر اور وزنائیکی ایک بار پھر نمبر ون

پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی تازہ ترین اے ٹی پی اور ڈبلیو ٹی اے رینکنگ میں راجر فیڈرر نے رافیل نڈال اور کیرولین وزنائیکی نے سیمونا ہالپ کو ٹاپ پوزیشن سے محروم کر دیا۔ کائل ایڈمونڈ 3 اور ہیون چنگ ایک درجہ ترقی پا کر ٹاپ ٹونٹی میں شامل ہو گئے۔ آئی ٹی ایف نے میڈرڈ اوپن ...

مزید پڑھیں »

بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپیئن شپ کا بحریہ ٹاؤن میں آغاز

اسلام آباد(نواز گوھر )پاکستان فیڈریشن بیس بال اور بحریہ ٹاؤن سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ کاعاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن میں آغاز ہوگیا ہے۔ ایونٹ میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مراکہ کوارٹرز لاہور، علی گڑھ پبلک سکول مانگا منڈی ، گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول مانگا منڈی ، میسیج گرامر سکول ...

مزید پڑھیں »