فاسٹ بائولر رومن رئیس کے بارے میں اچھی خبر آگئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر رومان رئیس نے بولنگ کا دوبارہ آغاز کردیا ہے۔فاسٹ بالر رومان رئیس پی ایس ایل سیزن تھری میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے خلاف میچ میں ڈائیو لگا کربال روکنے کی کوشش میں انجری کا شکار ہوگئے تھے۔جس کے بعد ڈاکٹرز نے فاسٹ بالر کو آرام کا مشورہ دیا تھا تاہم رومان رئیس نے طبیعت میں بہتری آنے کے بعد مختصر رن اپ سے بولنگ کا آغاز کردیا

تعارف: newseditor