روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 جون, 2018

فٹبال کا عالمی کپ،، پاکستانی شائقین کیلئے بڑا اعلان

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)روسی حکومت نے فٹبال ورلڈ کپ 2018 میں شائقین کی پریشانی کو دور کرتے ہوئے نئی عارضی پالیسی کا اعلان کیا اور انہیں عالمی میلے کے دوران بغیر ویزا میزبان ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی، جس کا اطلاق پاکستانی شائقین پر بھی ہوگا۔پاکستانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق روسی حکومت نے زیادہ سے زیادہ ...

مزید پڑھیں »

ارباز خان نے آئی پی ایل میں سٹے بازی کا اعتراف کرلیا

ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) بالی وڈ اداکار سلمان خان کے بھائی ارباز خان نے انڈین پریمیئر لیگ میں سٹے بازی کا اعتراف کرلیا۔ممبئی پولیس نے گزشتہ دنوں سٹے باز سونو جالان کو گرفتار کیا تھا جس نے انڈین پریمیئر لیگ میں بالی وڈ سمیت کئی نامور شخصیات کی جانب سے جوا کھیلنے کا اعتراف کیا تھا۔ممبئی پولیس نے سونو جالان کے ...

مزید پڑھیں »

لیاری کی سائیکلسٹ "رمشاء راحین”

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)جیسے کراچی کی قدیم بستیوں کا ذکر لیاری کے بغیر کبھی مکمل نہیں، اسی طرح شہر قائد میں کھیلوں کا ذکر بھی لیاری کے بغیر نہ ممکن ہے۔ لیکن گزشتہ ایک دہائی کے دوران یہاں کے لوگوں نے انتہائی مشکل وقت دیکھا، محنت کشوں اور ہنر مندوں کی اس بستی نے کراچی کو مایہ ناز شخصیات اور ...

مزید پڑھیں »

لیڈز ٹیسٹ،کھیل کے راستے میں بارش حائل

لیڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن خراب موسم کے باعث کھیل تاحال شروع نہیں ہو سکا۔پچ اور گراونڈ کے وسط میں بدستور کوورز موجود ہیں، اور انھیں ہٹایا نہیں گیا۔میچ آفیشلز نے اس بارے میں کوئی حتمی اعلان بھی نہیں کیا کہ دوسرے دن کا کھیل کب تک شروع ہو سکے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!