روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 جون, 2018

سکاٹ لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی میچوں سے قبل قومی ٹیم کی پریکٹس

لندن( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم نے سکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی میچز سے قبل پریکٹس کا آغاز کر دیا ہے، بھرپور پریکٹس سیشن میں کھلاڑی فٹنس پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں ۔پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے مابین دو میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز 12 جون سے ہو گا۔ ایڈنبرا میں موجود گرین شرٹس نے ...

مزید پڑھیں »

فٹبال کی عالمی جنگ چھڑنے میں 6 روز باقی

ماسکو( سپورٹس لنک رپورٹ )فٹبال کی عالمی جنگ چھڑنے میں صرف 6 روز باقی رہ گئے، میگا ایونٹ کیلئے ٹیموں کی میزبان ملک آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ سپینش ٹیم نے روس میں ڈیرے ڈال لیے۔ جرمنی کا ایک فٹبال دیوانہ ٹریکٹر پر ہی روس کی جانب نکل پڑا۔دنیائے فٹبال کے سب سے بڑے مقابلے میں جہاں 6 دن رہ ...

مزید پڑھیں »

محمد آصف نے امریکہ میں کرکٹ فروغ پر کام شروع کردیا

واشنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے امریکہ میں کمیونٹی کے درمیان کرکٹ کے فروغ کے لئے کام کا آغاز کردیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ پاکستانی کمیونٹی جہاں بھی ہوتی ہے وہاں بہترین کرکٹ کھیلی جاتی ہے۔ حالیہ انگلینڈ ٹیسٹ سریز کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ موجودہ پاکستانی ٹیم کی ...

مزید پڑھیں »

شکیب الحسن نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

ڈیرہ دون (سپورٹس لنک رپورٹ) شکیب الحسن تیز ترین پانچ سو وکٹیں اور 10ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے آل راؤنڈر بن گئے ۔ انہوں نے افغانستان کیخلاف آخری ٹی ٹوئنٹی میں نجیب اللہ زدران کو آؤٹ کر کے یہ اعزاز حاصل کیا جو ان کا انٹرنیشنل کرکٹ میں 302واں میچ تھا۔ان سے قبل سابق پاکستانی آل راؤنڈر ...

مزید پڑھیں »

پرتگال کی فٹبال ٹیم کی صدرمارسیلو روبیلو ڈی سوزا سے ملاقات

لزبن (سپورٹس لنک رپورٹ )پرتگال کی فٹبال ٹیم نے ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے روس روانہ ہونے سے قبل پرتگال کے صدر مارسیلو روبیلو ڈی سوزا سے ایوان صدر میں ملاقات کی ۔صدر نے کھلاڑیوں کا گرم جوشی سے استقبال کیا اور انہیں ورلڈ کپ جیتنے کیلئے دلجمعی سے کھیلنے کی ہدایت کی ،مارسیلو نے ہرکھلاڑی سے الگ الگ بھی ...

مزید پڑھیں »

عظمیٰ یوسف کا آٹھ ہزار میٹر بلند چوٹی سر کرنیکا فیصلہ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) سات ہزار میٹر سے بلند چوٹی سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون عظمیٰ یوسف نے اب آٹھ ہزار سینتالیس میٹر بلند پہاڑی چوٹی سر کرنے کی تیاری کر لی ہے، ان کا کہنا ہے کہ مہم جوئی مہنگا شوق ہے، پاکستان میں مناسب سہولیات اور حکومتی سطح پر تعاون نہ ہونے کے باعث خواتین کوہ ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کا کلین سوئپ، بنگلادیش کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلادیش کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک رنز سے شکست دے دی جس کے بعد سیریز بھی 0-3 سے اپنے نام کرلی۔افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنائے جس کے جواب میں بنگال ٹائیگرز 6 وکٹوں پر 144 ...

مزید پڑھیں »

دورہ انگلینڈ،نوجوان ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن،انضمام

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے لیے نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم توقعات پر پورا اتری۔نجی ٹی وی چینل  سے خصوصی بات کرتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا کہ آئرلینڈ اور انگلینڈ میں تین ٹیسٹ میچز کے لئے نوجوان ٹیم بھیجی جس کی وجہ سے بڑی تنقید ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!