روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 جون, 2018

قومی بلائنڈ ویمن کرکٹرز کا تربیتی کیمپ 30 جون سے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل(پی بی سی سی)کے زیر اہتمام پہلی بار قومی خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 30جون سے 5جولائی تک ایبٹ آباد میں لگایا جائے گا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کے مطابق تربیتی کیمپ میں ملک بھر سے 25سے 30خواتین کھلاڑی آفیشلز شرکت کریں گے۔ قومی بلائنڈ خواتین کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!