ثانیہ مرزا کی عید کی خوشیوں میں فینز بھی شریک

ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)مسز شعیب ملک ، ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے عید کی خوشیاں سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر اپنے فینز کو عید کی خوشیوں میں شریک کرلیا ،انہوں نےعید اپنے شوہر اور خاندان کے ساتھ منائی ،لائٹ گرین کلر میں مام ٹوبی ثانیہ مرزا کافی گلو کرتی نظر آئیں۔

ثانیہ مرزا نے عید کی خوشیوں میں مداحوں کو بھی شریک کرلیا

انہوں نے پہلے شعیب ملک کے ساتھ پکچر پوسٹ کی ،پھر اپنی فیملی کے ساتھ اور آخر میں کچھ اپنی پکس جس میں انہوں نے سب کو ہی عید کی ڈھیر ساری مبارکباد دی ۔

تعارف: newseditor