روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 جون, 2018

عالمی کپ فٹبال،برازیل اور سوئٹزرلینڈ کا ٹکرائو آج

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ ) فٹبال ورلڈ کپ میں آج بھی تین میچ شیڈول ہیں، کوسٹا ریکا کا مقابلہ سربیا، دفاعی چیمپئن جرمنی اور میکسیکو، تیسرے بڑے مقابلے میں برازیل اور سوئٹزر لینڈ کی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی۔شام 5 بجے گروپ ای کی ٹیم کوسٹا ریکا اور سربیا میں جوڑ پڑے گا، رات 8 بجے گروپ ایف سے ...

مزید پڑھیں »

ڈیرن سیمی کی پاکستانی مداحوں کو عید مبارک

جمیکا (سپورٹس لنک رپورٹ)معروف ویسٹ انڈین کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے پاکستانیوں کو عید کی مبارکباد دی ہے۔ویسٹ انڈین ٹیم کے معروف کھلاڑی اور پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی ایک مرتبہ پھر اپنے پاکستانی مداحوں کو متاثر کرنے کیلئے سامنے آگئے۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری ...

مزید پڑھیں »

سعودی ولی عہد کا قومی فٹبال ٹیم کیلئے بڑا اعلان

ریاض(سپورٹس لنک رپورٹ)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ہماری فٹ بال ٹیم ہارے یا جیتے، اس کےساتھ ہیں۔ورلڈکپ کے افتتاحی میچ پر بیان دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سعودی قومی ٹیم جیتے یا ہارے، دونوں صورتوں میں یہ ہماری اپنی ٹیم ہے۔مشیرایوان شاہی سعود القحطانی نے کہا کہ ناقدین میچ سے پہلے ہی ...

مزید پڑھیں »

خواجہ سرائوں کے درمیان کھیلوں کے مقابلے کرانے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان میں خواجہ سراں کی تعلیم اور انہیں ہنرمند بنانے کے لیے کام کرنیوالی غیرسرکاری تنظیم نے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں پہلی بار خواجہ سراں کے مابین مختلف کھیلوں کے مقابلے کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرسرکاری تنظیم ایکسپلورنگ فیوچرفانڈیشن (ای ایف ایف ) نے خواجہ سراں کے مابین اسپورٹس فیسٹیول کروانے کی منصوبہ بندی ...

مزید پڑھیں »

سخت مزاحمت کے باوجود آسٹریلیا کی فرانس کے ہاتھوں 1-2 سے شکست

کازان(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ سی کے میچ میں فرانس نے آسٹریلیا کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔کازان میں کھیلےگئے میچ میں آسٹریلیا نے سابق ورلڈ چیمپئین فرانس کا جم کر مقابلہ کیا اور پہلےہاف میں کوئی گول اسکورنہ ہوسکا۔اٹھاون ویں منٹ میں فرنچ کھلاڑی کوگرانےکی پاداش میں ریفری نے ویڈیو ...

مزید پڑھیں »

فٹبال کے مصری کنگ محمد صلاح کا ڈوپلیکٹ سامنے آگیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال کے مصری کنگ محمد صلاح سے ہو بہو ملنے والے کھلاڑی کو  ایک نجی ٹی وی چینل نے کراچی کے علاقے لیاری میں ڈھونڈ نکالا۔راتوں رات مقبول ہونے والا سمیع اللہ کراچی کے علاقے لیاری میں صلاح کے نام سے پہچانا جا رہا ہے جو نہ صرف شکل بلکہ اپنے کھیل میں بھی مصری اسٹار سے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!