روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 جون, 2018

عالمی کپ فٹبال،،انگلینڈ نے تیونس کو شکست دیدی

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈکپ 2018ء میں گروپ ’جی‘ کے میچ میں انگلینڈ نے تیونس کو 2-1سے شکست دے دی۔انگلینڈ کی طرف سے دونوں گول ہیری کین نے کیے جبکہ تیونس کا واحد گول فرجانی سسی نے کیا۔وولگو گارڈ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی جانب سے پہلا گول کھیل کے گیارہویں منٹ میں منٹ میں کیا، جو ہیری ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولر شینن گیبرئیل نے تباہی مچا دی

سینٹ لوسیا (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ سینٹ لوسیا میں جاری ہے ، جہاں کالی آندھی کے فاسٹ بولر شینن گیبرئیل لنکن ٹیم کی 13وکٹیں لے اڑے۔ سری لنکن ٹیم کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شینن گیبرئیل نے ریکارڈ ساز پرفارمنس دی،انہوں نے حریف ٹیم کے میچ کی دونوں ...

مزید پڑھیں »

فٹ بال ورلڈکپ 2018:بیلجیم نے پاناما کو شکست دیدی

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ فٹ بال 2018 کے پانچویں روز دوسرے میچ میں بیلجیم نے رومیلو لوکاکو کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاناما کو 3-0 سے شکست دے دی۔بیلجیم کی جانب سے پہلا گول 47 ویں منٹ میں میرٹینز نے کیا جس کو لوکاکو نے دوسرے ہاف میں دوگنا اور پھر جیت کو یقینی بنا دیا۔لوکاکو نے میچ کے 69 ...

مزید پڑھیں »

15 ماہ کی ایمی بھی فٹبال ورلڈ کپ فیور میں مبتلا

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال کے شائقین آسٹریلوی والدین نے اپنی 15 ماہ کی ننھی پری کو بھی ورلڈ کپ فیور میں مبتلا کردیا۔2006 کے فٹبال ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے دوران ڈیوڈ کوہن نے اپنی اہلیہ ساندرا کو پروپوز کیا تھا اور اب 2018 میں ان کی پندرہ ماہ کی بیٹی ایمی بھی فٹ بال ورلڈ کپ کے دوران میچ دیکھنے کے ...

مزید پڑھیں »

برازیلین ٹیم نے ٹریننگ سیشن کے دوران نیا کھیل ایجاد کرلیا

  ماسکو ( سپورٹس لنک رپورٹ) فٹ بال ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی برازیلین ٹیم نے ٹریننگ سیشن کے دوران ایک نیا کھیل ایجاد کرلیا جس کو ٹیبل فٹ بال کہنا مناسب ہوگا۔گزشتہ روز ٹریننگ سیشن کے دوران برازیلین فٹ بالر فیلپے کوٹینہو ،گبرائیل جیسس اور مارسیلو ٹیبل ٹینس کی میز پر فٹ بال سے کھیلتے رہے جس کو ...

مزید پڑھیں »

اس دلچسپ روایتی کھیل کے بارے میں جانتے ہیں؟

کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)کوئٹہ میں عیدالفطر کے موقع پر انڈے لڑانے کا روایتی کھیل کھیلا جاتا ہے۔کوئٹہ میں عید کے تہوار پر انڈے لڑانے کا روایتی اور دلچسپ کھیل نہ کھیلا جائے یہ ہو نہیں سکتا، شہر کے مختلف مقامات پر انڈوں کی لڑائی کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔اس کھیل میں اُبلے ہوئے انڈے استعمال کیے جاتے ہیں اور ...

مزید پڑھیں »

ناقص کارکردگی ،3 سعودی فٹبالرز کو سزا دینے کا فیصلہ

ریاض (سپورٹس لنک رپورٹ ) سعودی فٹبال فیڈریشن نے ورلڈکپ میں روس کیخلاف افتتاحی میچ میں ناقص کارکردگی پر تین کھلاڑیوں کو سزا دینے کا اعلان کردیا۔گول کیپر عبداللہ المیوف، سٹرائیکر محمد الصہلاوی اور دفاعی کھلاڑی عمر ہاوسانی کے زیر عتاب آنے کا خدشہ ہے۔ چیف فٹبال فیڈریشن عادل عزت نے سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میچ ...

مزید پڑھیں »

ون ڈے کی عالمی درجہ بندی،پاکستان5ویں پوزیشن پر آگیا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) پانچ بار کی ورلڈ چیمپئن ٹیم آسٹریلیا روایتی حریف انگلینڈ سے ہار کر چونتیس سال بعد ون ڈے رینکنگ کی بدترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گئی، پاکستان کو پانچواں نمبر مل گیا۔آئی سی سی کی جاری کردہ تازہ ون ڈے رینکنگ کے مطابق پاکستانی ٹیم کو پانچویں پوزیشن مل گئی جبکہ روایتی حریف انگلینڈ سے ہار ...

مزید پڑھیں »

فٹ بال ورلڈ کپ کے موقع پر فیس بک کے خصوصی فیچر

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال کا 21 واں عالمی کپ روس میں جاری ہے، جس میں ہر روز نئے ریکارڈ بن اور ٹوٹ رہے ہیں۔جہاں فٹ بال ورلڈ کپ کے فیور میں دنیا بھر کے لوگ اور میڈیا مبتلا نظر آتی ہے، وہیں اس حوالے سے سوشل میڈیا بھی کسی سے پیچھے نہیں ہے۔فٹ بال ورلڈ کپ کے دوران لوگوں ...

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈ کپ: سوئیڈن نے جنوبی کوریا کو 0-1 سے شکست دے دی

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)روس میں کھیلے جارہے فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں سوئیڈن نے جنوبی کوریا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔گروپ ‘ایف’ میں شامل سوئیڈن اور جنوبی کوریا کے درمیان میچ کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا اور دونوں ٹیموں کی جانب سے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر حملے ...

مزید پڑھیں »