روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 جون, 2018

فٹبال ورلڈ کپ 2018 میں ’بڑی ٹیموں‘ کا غیر متوقع آغاز

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)روس میں فٹبال ورلڈکپ 2018 کا آغاز گذشتہ ہفتے سے ہو چکا ہے جس میں دلچسپ مقابلے تو دیکھنے کو مل ہی رہے ہیں لیکن ساتھ میں شائقین ’بڑی ٹیموں‘ کی غیرمتوقع کارکردگی پر حیران بھی ہیں۔اب تک دفاعی چیمپیئن جرمنی، ارجنٹینا، برازیل، سپین، پرتگال اور فرانس اپنے اپنے ابتدائی میچز کھیل چکی ہیں، لیکن سوائے جرمنی اور ...

مزید پڑھیں »

محمد وسیم عالمی اعزاز کیلئے تیاریوں میں مصروف

لاس ویگاس(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی باکسر محمد وسیم نے 15 جولائی کو فلائی ویٹ کیٹگری میں ورلڈ ٹائٹل جیتنے کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں۔باکسر محمد وسیم نے ہم وطنوں کو عیدالفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے دعاؤں کی اپیل کی۔واضح رہے کہ انٹرنیشنل باکسنگ فیڈریشن کے تحت ورلڈ ٹائٹل کا مقابلہ ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں منعقد ہوگا، جہاں باکسر وسیم، جنوبی ...

مزید پڑھیں »

فٹبال عالمی درجہ بندی میں میزبان روس کی ٹیم سب سے کم درجہ کی ٹیم قرار

۔فٹبال ورلڈ کپ میں شامل  فٹبال کی عالمی تنظیم کی جاری کردہ عالمی درجہ بندی ٹیموں میں میزبان روس کی ٹیم سب سے کم درجہ کی ٹیم ھے جس نے افتتاحی میچ میں میزبان ٹیم نے سعودی عرب کو 5-0 کی بدترین شکست سے دوچار کیا، فیفا کی  نئی عالمی رینکنگ  میں دفاعی چیمپیئن جرمنی کی ٹیم عالمی درجہ بندی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!