۔فٹبال ورلڈ کپ میں شامل فٹبال کی عالمی تنظیم کی جاری کردہ عالمی درجہ بندی ٹیموں میں میزبان روس کی ٹیم سب سے کم درجہ کی ٹیم ھے جس نے افتتاحی میچ میں میزبان ٹیم نے سعودی عرب کو 5-0 کی بدترین شکست سے دوچار کیا، فیفا کی نئی عالمی رینکنگ میں دفاعی چیمپیئن جرمنی کی ٹیم عالمی درجہ بندی میں بدستورنمبر ون ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہے فٹ بال کی عالمی تنظیم (فیفا) کی تازہ ترین رینکنگ کے تحت ابتدائی 7 پوزیشنز میں عالمی چیمپیئن جرمنی پہلے، برازیل دوسرے، بیلجیئم تیسرے، پرتگال چوتھے، ارجنٹائن پانچویں، سوئٹزرلینڈ چھٹے اور فرانس کی ٹیم ساتویں نمبر پر موجود ہے۔دیگر ٹیموں میں پولینڈ کی ٹیم آٹھویں اور سابق عالمی چیمپیئن اسپین کی ٹیم ددسویں نمبر پر ھے انگلینڈ 12ویں اور یوروگوئے 14ویں نمبر پر ھے جبکہ ہالینڈ 17ویں نمبر پر آ گیا۔ویلز کی ٹیم 18ویں پوزیشن پر براجمان ہو گئی ہے، کروشیا اور تیونس کی ٹیمیں ٹاپ20 سے باہر جبکہ ۔فٹبال ورلڈ کپ میں شامل ھیں ۔روس کی ٹیم 70ویں نمبر پر ہے اور ورلڈ کپ میں سب سے کم تر رینکنگ کی حامل ٹیم کے طور پر ایونٹ میں انٹری کرچکی ھے ،