روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 جون, 2018

پی سی بی کے تحت ریجنل اکیڈمیز پروگرام کا کل سے آغاز

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کا چھ ہفتوں کا ریجنل اکیڈمیز پروگرام کا آغاز اکیس جون سے ہو گا۔پروگرام میں ملک بھر سے سولہ ریجنز کے کھلاڑی شرکت کریں گے ۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق ہر ریجن سے بیس کھلاڑی حصہ لیں گے جبکہ کراچی اور لاہور سے چالیس چالیس کھلاڑی ہوں گے ۔ اس پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز:شمالی اورجنوبی کوریا مشترکہ ٹیمیں تشکیل دینے پر متفق

پانمونجم(سپورٹس لنک رپورٹ)شمالی اور جنوبی کوریا میں اس بات پر اتفاق ہو گیا ہے کہ آنے والے ایشیائی کھیلوں کیلئے مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی جائیں اور اس دوران کچھ کھیلوں میں دونوں ممالک کے کھلاڑی ایک ہی جھنڈے تلے کوریا کے نام سے شرکت کریں گے ۔ واضح رہے کہ اپریل میں منعقدہ ایک کانفرنس کے دوران دونوں ممالک کے ...

مزید پڑھیں »

بارش نے ویسٹ انڈیز کو شکست سے بچا لیا

سینٹ لوسیا(سپورٹس لنک رپورٹ)سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں کریگ براتھویٹ اور بارش نے ویسٹ انڈیز کو سری لنکا کیخلاف شکست سے بچا لیا،296رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے میزبان ٹیم پانچ وکٹوں پر 147رنز بنا سکی،شینن گبرائیل مین آف دی میچ قرار پائے جن کی 13وکٹیں کسی کام نہ آ سکیں۔ڈیرن سیمی کرکٹ اسٹیڈیم پر دوسرے ٹیسٹ کے پانچویں ...

مزید پڑھیں »

دورہ زمبابوے،،قومی کرکٹرز کا ٹریننگ کیمپ 23 جون سے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے کیلئے 28 جون کو لاہور سے روانہ ہو گی جس کیلئے پی سی بی ذرائع کے مطابق مختصر ٹریننگ کیمپ 23 جون سے لاہور میں لگایا جائے گا جس میں سپنر یاسر شاہ سمیت دیگر کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ بھی ہوں گے ۔ پی سی بی آفیشل کے مطابق فٹنس ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کی سکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ سے معذرت

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی نے ہالینڈ کے شہر ڈیونٹر میں جاری ٹرائی سیریز میں ٹائی میچ کے بعد سپر اوور نہ کرانے پر اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ سے معذرت کرلی ہے ۔گورننگ باڈی کے مطابق میچ آفیشلز ٹی ٹوئنٹی میچز کی پلیئنگ کنڈیشنز کو نہ سمجھ سکے جہاں ٹائی میچ کے بعد سپر اوور لازمی ہوتا ہے اور اس ...

مزید پڑھیں »

میچوں کی سنچری

ماسکو( سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ مقابلوں میں اپنے متنازع کردار کے حوالے سے ہیڈ لائنز کی زینت بننے والے کھلاڑی لوئیس سواریز آج یوروگوئے کی جانب سے اپنے میچز کی سنچری مکمل کر لیں گے جب وہ سعودی عرب کیخلاف گروپ اے میں دوسرے راؤنڈ کا میچ کھیلیں گے ۔ قوی امکان ہے کہ یوروگوئے کی ٹیم اس کو جیت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کوہ پیما خاتون ثمینہ بیگ نے بڑا اعلان کر ڈالا

  گلگت(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ نے ملک خواتین پر مشتمل ٹیم کو دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرانے کے لیے ان کی رہنمائی کا فیصلہ کرلیا۔یہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوگا کہ پاکستانی خواتین ٹیم کی صورت میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کریں گی۔ایک انٹرویو میں  ثیمنہ بیگ نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں پروفیشنل باکسنگ لیگ،عامر کیلئے بری خبر آگئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نثزاد باکسر عامر خان کی جانب سے پاکستان باکسنگ لیگ کے لئے کی گئی اجازت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں اجازت نامہ دینے سے انکار کر دیا ہے۔ عامر خان کو باکسنگ لیگ کے لئے اجازت نہ دینے کا فیصلہ گزشتہ روز ہونے والے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی ایگزیکیٹو ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبرآگئی

  دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 4 سالہ فیوچر ٹور پروگرام جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور سری لنکا سمیت دیگر ٹیموں کی میزبانی کرے گا تاہم اس میں بھارتی ٹیم شامل نہیں۔ آئی سی سی کے فیوچر ٹور پروگرام کے مطابق پاکستان اکتوبر 2019 میں سری لنکا کی میزبانی کرے گا جس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!