روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 جون, 2018

عالمی کپ فٹبال،سوئس ٹیم نے سربیا کو قابو کرلیا

ماسکو: (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال ورلڈ کپ گروپ ای کے میچ میں سوئٹزر لینڈ نے سربیا کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے شکست دے دی۔روس کے کیلنگراڈ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پہلا گول سربیا کی جانب سے ایلکزینڈر مکرووچ نے پانچویں منٹ میں کیا۔سوئٹرز لینڈ نے 52ویں منٹ میں گول اسکور کرکے سربیا کی سبقت ختم ...

مزید پڑھیں »

میسی آپے سے باہر کیوں ہوئے؟

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)ذہنی دباؤکاشکارمیسی کروشیاکے فٹ بالر ایوان سے الجھ پڑے، حریف فٹ بالرسےٹکرہوئی تومیسی نے ایوان کے پیر کو زور سے جھٹک دیا۔کروشیاکےہاتھوں شکست دیکھ کرمستقل مزاج میسی غصے پرقابو نہ پاسکے، ارجنٹینا کو عبرتناک شکست سے بچانے میں ناکام میسی کا غصہ دیکھ کرمداح بھی حیرت زدہ رہ گئے۔ میسی کے مداحوں نے دلچسپ تبصرے کرتے ہوئے کہا ہے ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے کا دورہ آسان نہیں ہے، سرفراز احمد

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کر کٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ زمبابوے کا دورہ آسان نہیں ہے، انگلینڈ کے خلاف سیریز کی میں جیت اور ہار کو بھلا کر تمام توجہ آنے والی سیریز پر مرکوز ہے، ملک کےلیے بہتر سے بہتر کارکردگی پیش کرنا چاہتا ہوں ، وہ جمعے کو اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف ...

مزید پڑھیں »

موسیٰ کا عمدہ کھیل،،،نائیجریا آئس لینڈ پر بھاری

ولواگراڈ: (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ ڈی کے میچ میں احمد موسیٰ کے دو گولز کی بدولت نائجیریا نے آئس لینڈ کو شکست دے دی۔روسی شہر ولواگراڈ میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے پر کئی حملے کیے تاہم دونوں ہی گول اسکور کرنے میں ناکام رہیں۔دوسرے ہاف میں 49ویں منٹ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کیساتھ فٹبال کی صلاحیتیں منوانے والے کرکٹرز

دنیا بھر میں فیفا ورلڈ کپ 2018 کا بخار سر چڑھ کر بول رہا ہے، جبکہ پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے متعدد ملکوں کے شائقین ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم موجود نہ ہونے کے باوجود بھرپور جوش و جذبے سے ایونٹ کے میچز دیکھنے میں مصروف ہیں۔ آئیے ایسے موقع پر ہم آپ کو ان کھلاڑیوں سے ملاتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

سنٹرل کنٹریکٹ،،کرکٹرز کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے اگلے مالی کے سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے کھلاڑیوں کے ناموں کی حتمی فہرست تیار کر لی ہے اور اس مرتبہ 35 کے بجائے صرف 25 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے نوجوان کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی کو دیکھتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کے لیے ...

مزید پڑھیں »

دورہ زمبابوے،ٹیم کا اعلان،احمد شہزاد ڈراپ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ زمبابوے کے لیے ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ اسکواڈ کا اعلان کردیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ٹرائی انگیولر سیریز میں فخر زمان، محمد حفیظ، شعیب ملک، آصف علی، حسین طلعت، سرفراز احمد، حارث سہیل، شاداب خان، محمد نواز، فہیم اشرف، محمد ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،،برازیل نے کوسٹا ریکا کو قابو کرلیا

سینٹ پیٹرزبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے گروپ ای کے میچ میں برازیل نے کوسٹا ریکا کو 2-0 سے شکست دے دی۔روسی شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں کھیلے گئے میچ میں مجموعی طور پر برازیل حاوی رہا تاہم کوسٹا ریکا نے اسے مقررہ 90 منٹ تک گول کرنے سے باز رکھا۔تاہم اختتامی لمحات میں پہلے کوٹنہو اور پھر نیمار ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ: پاکستانی بچے کا برازیل اور کوسٹاریکا کے میچ میں ٹاس کا اعزاز

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا ورلڈ کپ کے آج کھیلے جانے والے برازیل اور کوسٹاریکا کے درمیان میچ میں پاکستانی نوجوان احمد رضا نے ٹاس کیا۔ عالمی مقابلوں کے لیے گروپ ای میں شامل برازیل اور کوسٹاریکا کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔15 سالہ نوجوان احمد رضا کا تعلق پاکستان کے شہر سیالکوٹ سے ہے اور وہ پہلے پاکستانی بن گئے ہیں جنہیں عالمی ...

مزید پڑھیں »

لائنل میسی نئی مشکل میں پھنس گئے

بیونس آئرس(سپورٹس لنک رپورٹ)ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر اور کپتان لیونل میسی ایک اور مشکل میں پھنس گئے اور پانامہ لیکس کی نئی دستاویز میں اسٹار فٹبالر آف شور کمپنی کے مالک نکلے ہیں۔دو سال قبل جاری کیے گئے پانامہ پیپرز نے دنیا بھر میں ہنگامہ برپا کردیا تھا جس میں پاکستان سمیت دنیا کے متعدد حکمرانوں اور سیاستدانوں سمیت معروف ...

مزید پڑھیں »