پاکستان اپنے میچز سری لنکا یا بنگلہ دیش میں کھیلنا چاہتا ہے، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ گرین شرٹس بھارت میں شیڈول ورلڈکپ میچز بنگلہ دیش یا سری لنکا میں کھیلنا چاہتا ہے۔

بھارتی نیوز ایجنسی (اے این آئی) کی رپورٹ کے مطابق بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ اگر ایشیاکپ کیلئے بھارتی بورڈ نے اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیجی

تو ہم ورلڈکپ کے میچز کے لیے ہندوستان نہیں جائیں گے البتہ ہم چاہتے ہیں کہ سری لنکا یا بنگلہ دیش ہمارے میچز کی میزبانی کریں۔

error: Content is protected !!