سابق ٹیسٹ سٹار ایملی موریسمو کیلئے بڑا اعزاز

پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق عالمی نمبر ایک ایملی موریسمو فرانس کی پہلی خاتون ڈیوس کپتان مقرر ہو گئیں، وہ آئندہ سال یانک نوآہ کی جگہ ذمہ داری سنبھالیں گیجبکہ جولین بینے ٹیو جو کہ یو ایس اوپن کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے فرنچ فیڈ کپ ٹیم کی کوچنگ سنبھالیں گے ۔ فرنچ ٹینس فیڈریشن کا کہنا ہے کہ موریسمو ٹینس کھیل کے بارے وسیع سوچ رکھتی ہیں۔

تعارف: newseditor