روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 جون, 2018

کرکٹ کا کھیل ترقی کی شاہراہ پرگامزن،آئی سی سی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کی گورننگ باڈی آئی سی سی نے انکشاف کیا ہے کہ کرکٹ کا کھیل بین الاقوامی سطح پر ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے اور دنیا بھرمیں اس کے چاہنے والوں کی تعداد ایک ارب سے زائد ہو گئی ہے ، جس میں سے 90 فیصد کا تعلق بھارت اور پاکستان سے ہے ۔ کھیلوں کے حوالے ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے پہلے ٹی ٹونٹی میں آئرلینڈ کو ہرادیا

ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت نے آئرلینڈ کو با آسانی 76 رنز سے ٹھکانے لگا کر پہلا ٹی ٹونٹی میچ جیت لیا اور دو میچوں کی سیریز میں ایک،صفر سے برتری حاصل کرلی۔ہوم ٹیم نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کیلئے طلب کیا تو روہیت شرما نے آٹھ چوکوں اور پانچ چھکوں سمیت 97 اور شیکھر دھاون نے پانچ چوکوں اور ...

مزید پڑھیں »

ہاکی چیمپئنز ٹرافی،آسڑیلیا نے بھارت کو شکست دیدی

ایمسٹرڈیم (سپورٹس لنک رپورٹ ) ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا نے بھارت کو زبردست مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، بھارت کو ایونٹ میں پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ میچ کے چھٹے منٹ میں آسٹریلوی کھلاڑی لاچلین شارپ نے فیلڈ گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی، ...

مزید پڑھیں »

زون 7سپرلیگ،خوشحال نے شالیمار کو فائنل میں پہنچا دیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)  جارح مزاج مڈل آرڈر  بیٹسمین خشحال خان خٹک شاندار میچ وننگ ناقابلِ شکست سینچری  102 رنزاور سابق کپتان اسٹیل ملز کرکٹ ٹیم فرسٹ کلاس کرکٹر اعجاز احمد اور آف اسپنر محمد جنید جادوٸ اسپین بولنگ 3-3 وکٹیں فاسٹ بولر اختردین کی عمدہ بولنگ 2 وکٹوں کے حصول کی بدولت شالیمار کرکٹ کلب نے سیمی فاٸینل میں پاک ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!