کراچی اور حیدر آباد کی وومن فٹبالرز کا امریکی قونصلیٹ کا دورہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)وومین فٹبال کلب کراچی اور حیدرآباد کی انڈر 19 فٹبالرز اور آفیشلز کا امریکن قونصل خانہ کراچی میں اسپورٹس ڈپلومیسی پروگرام کے تحت منعقدہ کوچنگ پروگرام میں شرکت کی اس موقع پر  امریکہ کے عالمی شہرت یافتہ مرد و خاتون فٹبالز ٹونی سانے اور لوری فیئر  نے کھلاڑیوں کو کھیل کے حوالے سے بہترین معلومات بھی فراہم کیں، اس موقع پر کھلاڑیوں نے ان کے ساتھ گروپ بھی بنوایا جس قونصلیٹ کے علی چوہان, جویریہ اعوان, دیا کلب کراچی و حیدرآباد کے رخسار راشد, آسیہ تبسم,پرویز احمد شیخ, احمد نواز, رائو آصف اقبال اور دیگر معاون کوچز ساتھ ہیں۔

تعارف: newseditor