لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز میں پاکستان کے اعصام الحق کا سفر تمام ہوگیا۔ انہیں اور ان کے پارٹنر یون یولین روزے کو راؤنڈآف 32میں برطانوی جوڑی نیل اور کین اسکوپ اسکائی نے چھ چار ، چھ چار اور سات ، چھ سے شکست دی۔ وہ مکسڈ ڈبلز میں ارانگسٹرا پارا سنٹونا کے ساتھ چھ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 جولائی, 2018
پہلا ٹیسٹ،ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو 3روز میں ٹھکانے لگا دیا
نارتھ ساؤنڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور 219رنز سے ہرادیا۔ پہلی اننگز میں 18.4اوورزمیں 43رنز پر ڈھیر ہونے والے بنگلہ دیش کی ٹیم دوسری اننگز میں 40.2اوورزمیں 144رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی ،ناصرالحسن 64رنز بنا کرنمایاں رہے ،شین گبرائیل نے 5وکٹیں حاصل کیں ۔ویسٹ انڈیز نے کریگ بریتھویٹ کی سنچری کی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،،بیلجیئم نے برازیل کی کہانی ختم کردی
ماسکو: (سپورٹس لنک رپورٹ )فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے کوارٹر فائنل میں بیلجیئم نے برازیل کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔روسی شہر کازان میں کھیلے گئے میچ میں بیلجیئم کی جانب سے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا گیا۔بیلجیئم کو پہلا گول اون گول کی صورت میں ملا جب فرنینڈنہو نے اپنے ہی جال میں گیند ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز کیلئے باکسرز کو بھرپور سہولیات دے رہے ہیں،خالد محمود
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر خالد محمود نے کہا ہے کہ پی بی ایف ایشین گیمز میں شرکت کرنے والے باکسر کو بھرپور تربیت اور ہر قسم کی سہولت فراہم کررہی ہے تاکہ کھلاڑیوں کی ایشین گیمز میں شرکت کے حوالے سے تیاریوں میں کوئی کسر باقی نہ رہ جائے،اب کھلاڑیوں پر ہے کہ وہ پوری توجہ ...
مزید پڑھیں »نیشنل بنک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز کل سے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل بنک آف پاکستان کے اشتراک سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر 13واں نیشنل بنک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز کل مورخہ 7جولائی 2018 ء بروز ہفتہ شام 7:30پر ہوگا،ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈپٹی کمشنر ساؤتھ سید صلاح الدین احمد کرینگے ۔ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چمپئن باؤنس کلب ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،،فرانس سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے پہلے کوارٹر فائنل میں فرانس نے یوروگوائے کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔نزنی نوگروڈ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مجموعی طور پر فرانس کا غلبہ رہا جس کا اندازہ 62 فیصد بال پوزیشن سے ہوتا ہے۔یوروگوائے نے فرانسیسی گول پر چار حملے کیے تاہم ...
مزید پڑھیں »راجہ محسن اعجاز ہاکی فیڈریشن کے میڈیا ڈائریکٹر مقرر
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے سینئر صحافی راجہ محسن اعجاز کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا میڈیا ڈائریکٹر مقرر کردیا ہے، راجہ محسن اعجاز نےگذشتہ روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے، اور انہوں نے چارج سنبھالنے کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیر (ر) خالد سجاد ...
مزید پڑھیں »سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز،زمبابوے کو مسلسل چوتھی شکست
ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ) گلین میکسویل اور ٹریوس ہیڈ کی شاندار بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا نے سہ ملکی سیریز کے آخری راؤنڈ میچ میں میزبان زمبابوے کو سخت مقابلے کے بعد 5وکٹوں سے شکست دے دی۔جمعہ کو کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے چھٹے اور آخری راؤنڈ میچ میں زمبابوے کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی فائنل میں آسڑیلیا کیخلاف اچھی کارکردگی کیلئے پرعزم
ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے ابھرتے ہوئے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی سیر یز فائنل میں آسٹریلوی پاور ہٹرز کو لگام ڈالنے کیلئے پر عزم ہیں۔قومی کرکٹر کا کہنا ہے کہ ایرون فنچ اور گلین میکسویل خطرناک بیٹسمین ہیں،دونوں کو جلد آوٹ کرنے کیلئے بولنگ کوچ اظہر محمود نے ہدایات دیں،ان کو پیش نظر رکھتے ہوئے میں نے کوشش ...
مزید پڑھیں »ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ،پاکستان کا سفر تمام
بیجنگ (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی بی ایس ایف انڈر18 ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوئسٹس کا سفر کوارٹر فائنل میں تمام ہوگیا۔دفاعی چیمپئن محمد نسیم اختر کو چینی حریف پی فان لی کے ہاتھوں کانٹے کے مقابلے میں چار، تین فریمز سے شکست ہوگئی۔حارث طاہر بھی لاسٹ ایٹ راؤنڈ میں ناکام ہوگئے
مزید پڑھیں »