روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 جولائی, 2018

ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ایک سال میں 500 رنز،فخر پہلے بیٹسمین

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)تین ملکی سیریز کے فائنل میں 91 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے والے جارح مزاج اوپنر فخر زمان سال میں 500 ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔آسٹریلیا کیخلاف سہ فریقی سیریز کے فائنل میں فخر زمان نے 12 چوکے اور 3 چھکے لگائے اور سال میں 500 کا سنگ میل بھی عبور کیا۔سال 2018 میں ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی کرکٹر گیلن میکس ول کا شکست پر برا رویہ

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی آل رائونڈر گلین میکس ول نے پاکستانی کپتان سرفراز احمد سے فائنل میں شکست کے بعد ہاتھ نہیں ملایا ،کیوں ؟ہرارے میں سہ فریقی ٹی 20 ایونٹ کے فائنل میں پاکستان نےفخر زمان کے 91 اور شعیب ملک کے ناٹ آئوٹ 43 کی بدولت آسٹریلوی ٹیم کو 6وکٹ سے شکست دے دی۔سہ فریقی ایونٹ میں شکست کے ...

مزید پڑھیں »

باکسر محمد وسیم ٹائٹل فائٹ کیلئے ملائیشیا پہنچ گئے

کولالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل پاکستانی باکسر محمد وسیم ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل فائٹ کے لئے ملائیشیا پہنچ گئے۔کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی باکسر محمد وسیم آئندہ اتوار کو ہونے والی ورلڈ ٹائٹل فائٹ کے لئے اپنے کوچ اور ٹرینر جیف مے ویدر کے ہمراہ ملائیشیا پہنچے ہیں۔محمد وسیم کا مقابلہ جنوبی افریقن باکسر موروتی متھالین سے ہوگا، محمدوسیم اس سےقبل ...

مزید پڑھیں »

2014کی چاروں سیمی فائنلسٹ ٹیمیں 2018 میں فلاپ

ماسکو: (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈ کپ 2014 کی چاروں سیمی فائنلسٹ ٹیمیں عالمی کپ 2018 کے سیمی فائنل تک نہ پہنچ سکیں۔فٹبال کا سنسنی خیز کھیل، عالمی کپ 2014 کی چاروں سیمی فائنلسٹ ٹیمیں فیل ہوگئیں۔ 4 سال پہلے جرمنی، برازیل، ارجنٹائن اور ہالینڈ نے سیمی فائنل کھیلا تھا۔دفاعی چیمپئن جرمنی تو پہلے راؤنڈ سے ہی باہر ہو گیا۔ ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی کیلئے ایک اور بڑا اعزاز

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کی سابق چیمپین پشاور زلمی کا ایک اور بڑا اعزاز، امریکن کمپنی نیلسن نے مسلسل دوسرے سال پشاور زلمی کو پاکستان سپر لیگ کی نمبرون برانڈ قرار دے دیا ۔ہائیر سب سے زیادہ متاثر کن اور ہائی ویلیو شرٹ لوگو قرار پایا، زلمی سے جڑے تمام سپانسرز نے مسلسل دوسرے سال کامیاب ترین ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے ٹی ٹونٹی سیریز میں میزبان انگلینڈ کو شکست دیدی

کارڈف (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت اور انگلینڈ کےمابین کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں بھارتی سورمائوں نے انگلش ٹیم کو 7 وکٹ سے مات دے کر3 میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی ۔ بھارت نے 199رنز کا ہدف 19ویں اوور میں حاصل کیا جبکہ سنچری اسکور کرنے پر روہت شرما مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز اپنے ...

مزید پڑھیں »

دھونی نے 500انٹرنیشنل میچ کھیل لئے

کارڈف(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی وکٹ کیپر مہند رسنگھ دھونی نے پانچ سو انٹر نیشنل میچز کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا ۔ وہ یہ سنگ میل انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں عبور کرنے میں کامیاب ہوئے ۔ دھونی تیسرے وکٹ کیپر بھی ہیں جنہوں نے ایڈم گلکرسٹ اور مارک باؤچر کے بعد 780 شکار کئے ۔

مزید پڑھیں »

ڈیل سٹین کا سری لنکا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں شمولیت کاامکان

گال (سپورٹس لنک رپورٹ) انجری مسائل سے دوچار فاسٹ بالر ڈیل اسٹین کے سری لنکا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں کھیلنے کا امکان ہے ۔ انہوں نے ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ نیٹ سیشن میں حصہ لیا جہاں کپتان فاف ڈوپلیسز ان کی فٹنس سے مطمئن نظر آئے اور انہوں نے عندیہ دیا ہے کہ انہیں پلیئنگ الیون میں شامل کیا جا ...

مزید پڑھیں »