کارڈف(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی وکٹ کیپر مہند رسنگھ دھونی نے پانچ سو انٹر نیشنل میچز کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا ۔ وہ یہ سنگ میل انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں عبور کرنے میں کامیاب ہوئے ۔ دھونی تیسرے وکٹ کیپر بھی ہیں جنہوں نے ایڈم گلکرسٹ اور مارک باؤچر کے بعد 780 شکار کئے ۔