روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 جولائی, 2018

عالمی کپ فٹبال ،،فرانس اور بیلجیئم کے درمیان آج پہلا سیمی فائنل

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے کا آج سے آغاز ہو رہا ہے اور ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل فرانس اور بیلجیئم کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اپ سیٹ سے بھرپور 21واں فٹبال ورلڈ کپ اختتام کی جانب گامزن ہے اور ایونٹ کے سیمی فائنل مرحلے کا آج سے آغاز ہو رہا ہے ...

مزید پڑھیں »

ومبلڈن اوپن،فیڈرر کوارٹر فائنل میں داخل

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) شہرہ آفاق سوئس اسٹار اور دفاعی چیمپیئن راجر فیڈرر اور میلوس راؤنک فتوحات برقرار رکھتے ہوئے سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے جبکہ سرینا ولیمز بھی کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچنے میں کامیاب ہو گئیں۔لندن میں جاری میگا ایونٹ میں پیر کو کھیلے گئے مینز سنگلز پری ...

مزید پڑھیں »

پنجاب اوپن انٹر ڈویژن باکسنگ چیمپئن شپ کے فاتحین میں انعامی رقم تقسیم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے منعقد ہونیوالی پنجاب اوپن انٹر ڈویژن باکسنگ چیمپئن شپ کے فاتحین کو انعامی رقم دیدی گئی، پیر کے روز اپنے ایک بیان میں ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی نے کہا ہے کہ چیمپئن شپ میں میڈلز حاصل کرنیوالے باکسرز میں مجموعی طور پر 25لاکھ 62ہزار روپے کی انعامی رقم تقسیم کی گئی ...

مزید پڑھیں »

گن اینڈ کنٹری کلب کے بارے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) سپریم کورٹ نے اسلام آباد گن ایند کنٹری کلب کی اراضی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے سپورٹس بورڈ کو اسے ٹیک اوور کرنے کی اجازت دے دی۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے گن کلب اراضی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔سماعت کے آغاز پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے ...

مزید پڑھیں »

قومی سائیکلنگ ٹیم 14جولائی کو تربیت کیلئے کوریا جائیگی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چار رکنی قومی سائیکلنگ ٹیم جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت کیلئے 14 جولائی کو کوریا روانہ ہوگی۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق کوریا میں تربیتی کیمپ 16 جولائی سے شروع ہوگا، جس میں پاکستان کے دو کھلاڑی اور دو کوچز شرکت کریں گے ۔ کھلاڑیوں میں ارسلان انجم اور ندا فاطمہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور زمبابوے کی ون ڈے سیریز سے قبل نیا تنازع

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز سے قبل ایک نئے تنازع کی وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی بولاوئیو شہر روانگی میں تاخیر ہوگئی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی زمبابوے کے شہر بولاوائیو روانگی روک دی گئی، زمبابوین کرکٹ بورڈ کی بد انتظامی اور مالی بحران کے اثرات دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے ...

مزید پڑھیں »

برازیلین ٹیم کی وطن واپسی،انڈوں ٹماٹروں سے استقبال

ریو ڈی جینرو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی دکھانے والی برازیلین ٹیم ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہے۔ ٹیم کے ایئرپورٹ سے باہر نکلتے ہی مداح بھی کھلاڑیوں کے استقبال کیلئے پہلے ہی سے تیار دکھائی دیئے اور بس روک کر انڈوں ،ٹماٹروں اور پتھروں کی بارش کردی۔مداحوں کے ان حملوں کی ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کی سلمان خان سے ملاقات

ٹورنٹو(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کے بوم بوم شاہد خان آفریدی کی بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان سے ملاقات کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ شاہدخان آفریدی اور سلمان کی ملاقات کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ایک ایونٹ کے دوران ہوئی ۔ اس موقع پر بوم بوم آفریدی اور بالی ووڈ کے بھائی نے تصاویر بھی بنوائیں۔ شاہد آفریدی نے سلمان خان ...

مزید پڑھیں »

گلین میکس ویل سرفراز سے مصافحہ نہ کرنے پر شرمندہ

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی کھلاڑی گلین میکس ویل نے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میچ کے بعد پاکستان ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سے جان بوجھ کر ہاتھ نہ ملانے پر شرمندگی کا اظہار کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں گلین میکس ویل کا کہنا تھا کہ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے فائنل ...

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈ کپ کا سیمی فائنل مرحلہ کل سے شروع ہوگا

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈ کپ کا سیمی فائنل مرحلہ (کل)منگل سے شروع ہوگا تاہم 1998 کے چمپئن فرانس کو بیلجیئم کا چیلنج درپیش ہوگا ٗ دوسرا سیمی فائنل بدھ کو کروشیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائیگا ۔تفصیلات کے مطابق کروشین ٹیم اپنی تاریخ میں دوسری بار ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی اس سے قبل ...

مزید پڑھیں »