روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 جولائی, 2018

رابرٹ ڈی ویین۔۔۔۔ دنیا فٹبال کاگمنام ستارہ

دبئ (عبدالرحمن رضا) بلجئم فٹبال ٹیم ہمیشہ سے ہی اپنے جارحانہ انداز کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے اگر تاریخ کے اوراق پلٹیں تو اپ کو کئ ایسے نام ملیں گے جنہوں نے ہمشہ حلیف ٹیموں کو کھیل کے فیصلہ کن لمحات میں اپنے اسی انداز سے ‌‌شکست سے دوچار کیا- ان میں سے ایک نام رابرٹ ڈی ویین کا ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کا ڈیموں کی تعمیر کیلئے 5 لاکھ کا عطیہ

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ااور مایہ ناز آل رائونڈر شاہد آفریدی نے ڈیموں کیلئے قائم فنڈز کیلئے پانچ لاکھ کے عطیہ کا اعلان کر دیا۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ملک میں ڈیمز کی تعمیر وقت کی ضرورت ہے، پانی کیلئے چیف جسٹس اور پاک فوج کے اقدامات قابل تحسین ہیں۔

مزید پڑھیں »

ومبلڈن اوپن،سرینا ولیمز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

لندن: (سپورٹس لنک رپورٹ)سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن میں سرینا ولیمز، اینجلیق کربر، جولیا جارجز اور جلینا اوسٹا پینکو نے فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے سال ویمنز سنگلز سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔لندن میں جاری سال کے سب سے بڑے گرینڈ سلیم ومبلڈن اوپن میں منگل کو کھیلے گئے ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،فرانس نے فائنل میں قدم رکھ دیا

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)سینٹ پیٹرز برگ: فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں فرانس نے بیلجیئم کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔روس میں جاری فٹبال ورلڈ کپ آخری مرحلے میں داخل ہوگیا ہے جہاں سیمی فائنل میں بڑی بڑی ٹیمیں آپس میں مدمقابل ہیں۔سینٹ پیٹرز برگ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں فرانس نے ...

مزید پڑھیں »

کروڑ شائقین کرکٹ پاک بھارت مقابلوں سے محروم

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں اس وقت انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹی ٹوئینٹی انٹرنیشنل رینکنگ میں پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں لیکن دونوں ملکوں کے شائقین پاکستان اور بھارت کو کرکٹ کے سب سے مقبول فارمیٹ میں آمنے سامنے دیکھنے سے محروم ہیں۔کروڑوں شائقین دنیا کی ان ٹاپ ٹیموں کے ...

مزید پڑھیں »

چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ ستمبر میں کھیلی جائیگی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اسکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام چیف آف ائیر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپین شپ رواں سال ستمبر میں اسلام آباد میں کھیلی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق 10ستمبر سے مصحف اسکواش کمپلیکس میں کھیلے جانیوالے انٹرنیشنل ایونٹ میں مردوں کے 30ہزار ڈالرز جبکہ خواتین کے 10ہزار امریکی ڈالرز کے مقابلے منعقد ہونگے ۔ دونوں انٹرنیشنل ٹورنامنٹس ...

مزید پڑھیں »

رونالڈو کا ریال میڈرڈ سے 9سالہ رفاقت کا خاتمہ

میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)اسپین کے کلب ریال میڈرڈ نے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے اطالوی کلب یوونٹس میں ٹرانسفر کا اعلان کردیا جس کے ساتھ ہی پرتگال کے اسٹار کی میڈرڈ سے 9سالہ رفاقت کا خاتمہ ہو گیا۔کرسٹیانو رونالڈو 2009 میں انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو چھوڑ کر ریال میڈرڈ کا حصہ بنے تھے اور اس وقت دنیا کے ...

مزید پڑھیں »

ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت،،فیفا کا ایکشن

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ کے میچز بلیک میں ٹکٹ فروخت کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے ماسکو اور سینٹرز پیٹرز برگ کے فیفا ٹکٹ سیلنگ سینٹر پر اپنے نمائندے تعینات کردیئے۔اس طرح ورلڈ کپ فٹ بال کے سیمی فائنل کے آغاز کے ساتھ ہی ٹکٹوں کی بلیک بھی دم توڑ گئی۔سینٹ پیٹرز ...

مزید پڑھیں »

معروف ریسلر بھی شاہ رخ خان کے مداح

ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)یوں تو ڈبلیو ڈبلیو ای کے سب سے مقبول اسٹار جان سینا کو سب ہی جانتے ہیں جن کے دیوانے دنیا بھر میں موجود ہیں اور جو ہالی ووڈ فلم انڈسٹری میں بھی جگہ بنا رہے ہیں لیکن جناب امریکی ریسلر خود بالی ووڈ کنگ خان کے دیوانے نکلے۔جی ہاں، امریکا کے معروف ریسلر جان سینا اکثر ...

مزید پڑھیں »

اینڈی مرے نے کمنٹری شروع کردی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے کورٹس میں واپسی کی بجائے کمنٹری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ برطانیہ معروف نشریاتی ادارے کے لئے ایونٹ کے اختتام تک کمنٹری کے فرائض انجام دیں گے۔

مزید پڑھیں »