شاہد آفریدی کا ڈیموں کی تعمیر کیلئے 5 لاکھ کا عطیہ


اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ااور مایہ ناز آل رائونڈر شاہد آفریدی نے ڈیموں کیلئے قائم فنڈز کیلئے پانچ لاکھ کے عطیہ کا اعلان کر دیا۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ملک میں ڈیمز کی تعمیر وقت کی ضرورت ہے، پانی کیلئے چیف جسٹس اور پاک فوج کے اقدامات قابل تحسین ہیں۔

تعارف: newseditor