روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 جولائی, 2018

ایشیا کپ کے لیے قومی کرکٹرز کی فٹنس جانچنے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2018 میں شرکت کے لیے کھلاڑیوں کا فٹنس جانچنے ٗ فٹنس ٹیسٹ لینے اور ٹیم کیلئے10 روزہ تربیتی کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ 29 اگست کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوں گے جبکہ10 روزہ ٹریننگ کیمپ 30 اگست ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ اور بھارت کا پہلا ٹیسٹ میچ یکم اگست سے شروع ہوگا

برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ  یکم اگست سے برمنگھم میں شروع ہو گا۔اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز کھیلی جا چکی ہیں، ٹی ٹونٹی سیریز میں بھارت 2-1سے کامیاب رہا تھا جبکہ میزبان انگلینڈ نے بھارت کو ...

مزید پڑھیں »

کرس گیل نے آفریدی کے ون ڈے میں زیادہ چھکوں کا ریکارڈ برابر کردیا

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کرس گیل بنگلادیش کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے ا نٹرنیشنل میچ میں 5چھکوں کی بارش کر کے انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ویسٹ انڈیزکے بیٹسمین کرس گیل نے 66گندوں پر 73رنز بنا کر پاکستان کے سپر اسٹار کھلاڑی شاہد ...

مزید پڑھیں »

زخمی رومان رئیس کاکیریئر خطرے سے دوچار

لاہور(سپوٹرس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر رومان رئیس نے گھٹنے کی انجری سے پریشان ہوکر گذشتہ دنوں اپنے گھٹنے کا آپریشن کرالیا ہے۔وہ چھ ماہ سے اپنی فٹنس سے جنگ لڑرہے ہیں۔ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ رومان رئیس نے آپریشن کراچی کے ایک ہسپتال کرایا ہے اس سے قبل گذشتہ ہفتے مڈل آرڈر بیٹسمین اسد شفیق ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!