لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کی شمولیت پر سوالیہ نشان ہٹ گیا، پی ایچ ایف نے ایونٹ سے پہلے تمام واجبات ادا کرنے کا اعلان کر دیا، کھلاڑیوں کو صرف کھیل پر توجہ دینے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ ایشین گیمز میں ہاکی نمائندگی کا معاملہ حل کر لیا گیا ہے اور کھلاڑیوں کو ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 31 جولائی, 2018
پشاور زلمی کا خیبر پختونخواہ میں آزادی کپ کے انعقاد کا اعلان
پشاور: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے برانڈ پشاور زلمی کا اگست زلمی فاؤنڈیشن کے تحت خیبر پختونخوا میں آزادی کپ کے انعقاد کا اعلان، زلمی فاؤنڈیشن کے مقبول پراجیکٹ ہائیر زلمی ہندرڈ پچز پر کھیلنے والے نوجوان کرکٹرز کی اکثریت آزادی کپ میں شریک ہوگی ۔فرنچائز پشاور زلمی نے زلمی کی فاؤنڈیشن کے تحت اگست میں جشن آزادی ...
مزید پڑھیں »دھونی کا نیا ’وی ہاک‘ ہیئرکٹ
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی اپنے نت نئے ہیئراسٹائل کے حوالے سے کافی شہرت رکھتے ہیں،انہوں نے اب ایک اورنیا ہیرکٹ اپنایا ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین ایم ایس دھونی نے اپنے بالوں کو ’وی ہاک ‘شکل دی ہے اور ممبئی کے ایک سیلون نے اُن کی تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کے کسی بھی دور کے 11 بہترین ٹیسٹ کرکٹرز
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)برطانوی شائقین کرکٹ نے بدھ سے بھارت کے خلاف شروع ہونے والے اپنے ملک کے 1000ویں ٹیسٹ کے موقع پر کسی بھی دور کے گیارہ بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا انتخاب کیا ہے، جن میں موجودہ ٹیسٹ ٹیم کے تین کھلاڑی بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آنے سے معذرت
ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان میں کھیلنے سے معذرت کر لی، نیوزی لینڈ میڈیا کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ سے پاکستان میں کھیلنے کی درخواست کی تھی۔پی سی بی نےنیوزی لینڈ کوپاکستان میں ٹی ٹوینٹی سیریزکھیلنے کی پیشکش کی تھی۔چیئرمین نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیریز کھیلنے کے لیے ...
مزید پڑھیں »