لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کےخلاف ون ڈے سیریز کےلیے پاکستان کی16رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ حارث سہیل، آصف علی اور جنید خان ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکے۔چیئرمین سلیکشن کمیٹی انضمام الحق نے لاہور میں اسکواڈ کا اعلان کیا۔پاکستانی اسکواڈ میں سرفراز احمد (کپتان)، بابراعظم، فہیم اشرف، فخر زمان، حسن علی، حسین طلعت، عماد وسیم، امام الحق، محمدعامر، محمدحفیظ، ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 جنوری, 2019
تین ملکی کبڈی سیریز، پاکستان گرین اور ایران کی ٹیموں کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام جاری تین ملکی کبڈی سیریز میں پاکستان گرین اور ایران کی ٹیموں کے درمیان میچ کل جمعرات کو بہاولپور میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا نے بتایاکہ میچ کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ 11 جنوری کو ساہیوال میں جبکہ 13 جنوری ...
مزید پڑھیں »محمد صلاح نے مسلسل دوسری بار افریقہ کے بہترین فٹ بالر کااعزاز حاصل کرلیا
قاہرہ(سپورٹس لنک رپورٹ) مصر ی اسٹار اسٹرائیکر محمد صلاح نے مسلسل دوسری بار افریقہ کے بہترین فٹ بالر کااعزاز حاصل کرلیا، سینیگال میں ہونے والی تقریب میں انہیں ایوارڈ سے نوازا گیا۔محمد صلاح نے اپنے کلب لیورپول کو چیمپئنزلیگ کے فائنل میں پہنچنے میں مدد دی، پریمئر لیگ کے اِس سیزن میں وہ اب تک 13 گول کر چکے ہیں۔ٹیکنیکل ...
مزید پڑھیں »عالمی فٹبال کے دو ستارے کاکا اور فیگو کل پاکستان پہنچیں گے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹ بال کے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کاکا اور لیوئس فیگو کل 10جنوری کو پاکستان پہنچیں گے ۔ دونوں کھلاڑی ورلڈ ساکر اسٹارز کی پروموشن اور فٹ بال کے شائقین کو نئے سال کا تحفہ دینے کے لئے نجی طیارے کے ذریعے دوبئی سے جمعرا ت کے روز دوپہر بارہ بجے کراچی پہنچیں گے جہاں ...
مزید پڑھیں »انڈر 16 ویٹ لفٹرز کیلئے ٹریننگ کیمپ کا آغاز
گوجرانوالہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پنجاب حکومت کی جانب سے کھیلوں کے فروغ کے لیے گوجرانوالہ میں ویٹ لفٹنگ کے انڈر16 کھلاڑیوں کے لیے ایک ماہ کے ٹریننگ کیمپ کا آغاز کر دیا گیا جہاں انٹرنیشنل کوچ ان کھلاڑیوں کی کوچنگ کر رہے ہیں۔پنجاب سپورٹس بورڈ کے تعاون سے صوبہ بھرسے منتخب ہونے والے35 ویٹ لفٹرز کی گوجرانوالہ میں باقاعدہ ٹریننگ کا ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم نے تیسرے ٹیسٹ کیلئے تیاریاں شروع کردیں
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ) سیریز کے پہلے دونوں ٹیسٹ میں ناکام قومی کرکٹ ٹیم نے ساکھ بچانے کے لئے آج جوہانسبرگ ٹیسٹ کی تیاریاں شروع کر دیں، گیارہ جنوری کے آخری امتحان میں دو تبدیلیوں کا امکان ہے۔جنوبی افریقہ دورہ ابھی تک گرین کیپس کے لیئے خوفناک خواب ثابت ہوا ہے اور ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ جمعہ سے جوہانسبرگ میں ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران 20 بکیز گرفتار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلا دیش پریمئیر لیگ ایک بار پھر میچ فکسنگ کے سائے منڈلانے لگے ہیں، بنگالی اداروں نے 20 افراد کوک فون پر فکسنگ کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔بنگلا دیش پریمئیر لیگ کا چھٹا ایڈیشن ان دنوں جاری ہے، پہلے تین روز میں ہی بنگلا دیشی سیکورٹی اداروں کو فکسنگ روکنے کے لیئے متحرک ہونا پڑ گیا۔ ابھی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف تیسرا ٹیسٹ،جنوبی افریقہ کی ٹیم کی قیادت ڈین ایلگر کرینگے
کیپ ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقی ٹیم کے سلیکٹرز نے پاکستان کے خلاف جوہانسبرگ ٹیسٹ کے لیے کپتانی کے فرائض ڈین ایلگر کو سونپ دیے۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران میزبان ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی پر سلو اوور ریٹ کے نتیجے میں ایک میچ کی پابندی عائد کی گئی تھی۔اور اب سیریز کے تیسرے اور ...
مزید پڑھیں »انڈین پریمیئر لیگ کا 12واں ایڈیشن 23 مارچ سے شروع ہوگا
ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) انڈین پریمیر لیگ کا بارہواں ایڈیشن 23 مارچ سے شروع ہو گا اورٹور نا منٹ کے تمام میچز بھارت میں کھیلے جائیں گے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق رواں برس لیگ کی تاریخیں ملک میں عام انتخابات سے متصادم ہیں اسلئے انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد حتمی طور پر ...
مزید پڑھیں »