اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی حکومت نے وزارت داخلہ کے جوائنٹ سیکرٹری ایڈمن و سیکیورٹی کو پاکستان میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل میچز کے لئے وزارت داخلہ کا فوکل پرسن مقرر کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز وزارت داخلہ کے پاکستان کرکٹ بورڈ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے ...
مزید پڑھیں »