روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 جنوری, 2019

جنوبی افریقہ اور بارش جیت گئے،پاکستان ہار گیا

سینچورین (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے جارہے تیسرے ایک روزہ میچ میں ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت جنوبی افریقا نے 13 رنز سے فتح حاصل کرلی ۔جنوبی افریقا نے 33 اوورز میں 2 وکٹ پر 187 رنز بنائے تھے اور اسے جیت کیلئے مزید 131 رنز درکار تھے کہ بارش کی وجہ سے میچ روکنا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز،جنوبی افریقہ سکواڈ کا اعلان

جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ۔جنوبی افریقا کے ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں کپتان فاف ڈوپلیسی،ڈیوڈ ملر ، وکٹ کیپر ڈی کوک، بیرن ہینڈرکس، ہائنرک کلاسن،رضا ہینڈرکس، ڈار ڈوسن، کرس مورس، فلکوائیو اور تبریز شمسی شامل ہیں۔پروٹیز نے اپنی ٹی ٹونٹی ٹیم میں ...

مزید پڑھیں »

کے سی سی اے زونVIIمیں فضل محمود کرکٹ ٹورنامنٹ کا 6فروری سے آغاز

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زونVIIکے زیر اہتمام فضل محمود میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 6 فروری سے ناظم آباد جیم خانہ اور آصف آباد اسپورٹس کے سرسبز میدانوں پربیک وقت کھیلا جائے گا۔سیکریٹری زون VIIمظہر علی اعوان کے مطابق ایونٹ میں 23ٹیموں کو شامل ڈراز کیا گیا ہے۔ پہلے مرحلہ میں ناک آؤٹ کی بنیاد پر مقابلے ہونگے ...

مزید پڑھیں »

حمید کھتری کرکٹ‘ معین خان اکیڈمی نے صادق جیم خانہ کو آؤٹ کلاس کردیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زون IIIکے زیر اہتمام جاری عبدالحید کھتری انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے دونوں میچوں کے نتائج یکطرفہ ثابت ہوئے ۔جب معین خان اکیڈمی نے صادق جیم خانہ کیخلاف150رنز سے فتح اپنے نام کی۔ مہاروف عزیز نے 45اورسرفراز خان نے 40رنز کی عمدہ اننگز کھیلی جبکہ نجیب خان نے 14رنز پر ...

مزید پڑھیں »

ثاقب میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹرافی داؤد اسپورٹس کے نام

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زون دو کی اجازت سے اور پاک فلیگ کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ محمد ثاقب میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں داؤد اسپورٹس کرکٹ کلب نے پاک فرمان کرکٹ کلب کو 75رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر کی وزارت بین الصوبائی کے سیکرٹری سے اہم ملاقات

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر نے وزارت بین الصوبائی کے سیکریٹری اکبر درانی سے اہم ملاقات کی جس میں ایڈیشنل سیکرٹری محابت خان،ڈائریکٹر فیڈریشنز اعظم ڈار بھی موجود تھے،ملاقات کے دوران پی ایچ ایف صدر بریگیڈیئرر خالد سجاد کھوکھر نے قومی کھیل ہاکی کی بحالی کے حوالے سے پی ایچ ایف ...

مزید پڑھیں »

کوچنگ کیمپ آف سپورٹس بورڈ پنجاب اختتام پذیر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے یکم جنوری سے لاہور سمیت 5اضلاع میں شروع ہونے والے7کھیلوں کے کوچنگ کیمپ آف سپورٹس بورڈ پنجاب اختتام پذیر ہوگئے ، سیالکوٹ میں والی بال کوچنگ کیمپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر سپیشل ایجوکیشن چودھری محمد اخلاق اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرورتھے، جمعہ کے روز اختتامی تقریب سے خطاب ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا

ماؤنٹ مانگنوئی (سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل ) ہفتہ کو مائونٹ مانگنوئی کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ بھارت نے میزبان ٹیم کو پہلے ون ڈے میچ میں ...

مزید پڑھیں »

ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کا فائنلکل کھیلا جائیگا،ویڈیو رپورٹ دیکھیں

سڈنی (آن لائن) سڈنی سکسرز اور برسبین ہیٹ کی ٹیموں کے درمیان ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کا فائنل (کل ) ہفتہ کو سڈنی کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ لیگ انتظامیہ کے مطابق لیگ کے فائنل کے کامیاب انعقاد کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ اس سے قبل لیگ کے پہلے سیمی فائنل میچ ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ، کل مزید دو میچ کھیلے جائینگے

ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں (کل) ہفتہ کو مزید دو میچز کھیلے جائیں گے۔ چٹاگانگ ویکنگز کی ٹیم کی سب سے زیادہ 12 پوائٹنس کے ساتھ ٹیبل پر ٹاپ پر ہے جبکہ ڈھاکہ ڈائنامائٹس اور کومیلا وکٹورینز کی ٹیمیں 10،10 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش ...

مزید پڑھیں »