ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی ے کہا ہے کہ وہ اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما سادہ زندگی گزار کر اور چھوٹی چھوٹی چیزیں انجوائے کر کے خوش رہتے ہیں۔کوہلی کی انوشکا سے شادی کو ایک برس سے زائد کا عرصہ بیت گیا اور دونوں خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں۔ویرات کوہلی نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2019
جاپان کی ناومی اوساکا نے آسٹریلین اوپن ٹینس چیمپئن بن گئی
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) جاپان کی ناومی اوساکا نے جمہوریہ چیک کی پیٹراکویٹوا کو ہرا کر پہلی مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا، ناومی نے رینکنگ میں بھی نمبرون پوزیشن حاصل کرلی۔اوساکا اور جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹوا کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا، اوساکا نے پہلا سیٹ ٹائی بریکر پر 6-7 سے جیتا، کویٹوا نے کم بیک ...
مزید پڑھیں »جرمن سفیر مارٹن کوبلر کو پی ایس ایل فور کا شدت کے ساتھ انتظار
اسلام آباد(سپورٹس لنک رٹورٹ) مارٹن کوبلر بھی بے تابی سے پی ایس ایل سیزن 4 کا انتظار کرنے لگے۔پشاور زلمی کی وردی پہن کر تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں جرمنی سفیر مارٹن کوبلر ان چند غیر ملکی سفیروں میں سے ایک ہے جو پاکستانی عوام میں مقبول ہیں۔اس کی بڑی وجہ انکی پاکستان سے ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد کے بارے میں افسوسناک خبر آگئی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نسل پرستانہ جملے کسنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پر 4 میچز کی پابندی عائد کردی۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی نے پاکستانی کپتان سرفراز احمد پر 4 میچز کی پابندی عائد کردی جس کے بعد وہ ممکنہ طور پر 2 ون ڈے اور 2 ٹی ٹوئنٹی میچز نہیں کھیل ...
مزید پڑھیں »برج ٹائون ٹیسٹ،کالی آندھی نے انگلینڈ کو لپیٹ دیا
برج ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ)برج ٹاون: ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میں 381 رنز سے شکست دے کر 3 میچز میں سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ویسٹ انڈیز نے مہمان انگلینڈ کو جیت کے لیے 627 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں انگلش ٹیم 246 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔انگلینڈ کی جانب سے روری برنس 84، ...
مزید پڑھیں »نیپال کی ویمن بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) نیپال کی بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئی ہے۔پاکستان اور نیپال کی ویمن بلائنڈ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 29 جنوری کو لاہور میں کھیلا جائے گا جب کہ دوسرا اور تیسرا میچ 31 جنوری اور یکم فروری کو فیصل آباد ...
مزید پڑھیں »اکیڈمی قائم کرنے کیلئے یونس کیلئے دو گرائونڈز
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو ایک ہی دن میں اکیڈمی کے قیام کیلئے دو گراؤنڈ مل گئے۔پہلے کے ڈی اے نے منصورہ گراؤنڈ کو یونس خان کے نام منسوب کیا تو اگلے ہی گھنٹے ڈاکٹر جنید علی شاہ نے بھی کارساز کرکٹ گراؤنڈ میں یونس خان کیلئے دروازے کھول دیئے۔ریٹائرمنٹ کے بعد یونس ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان،جانتے ہیں کس کھلاڑی کی واپسی ہوئی؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی-20 سیریز کے لیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا، جس میں فاسٹ باؤلر محمد عامر کی واپسی ہوئی ہے۔ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کو وائٹ واش کرنے والی قومی ٹیم کے اسکواڈ میں وقاص مقصود کی جگہ محمد عامر کو شامل کیا گیا ...
مزید پڑھیں »نیپالی کرکٹر نے ٹنڈولکر اور شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ ڈالا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)دبئی میں متحدہ عرب امارات کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ میں نوجوان روہت پاؤڈیل نے پاکستان کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا جنہوں نے سری لنکا کے خلاف 16 سال اور 217 دنوں کی عمر میں تیز ترین سنچری بنانے کا ریکارڈ قائم کرلیا تھا۔خیال رہے کہ سچن ٹنڈولکر نے ایک ...
مزید پڑھیں »بھارت نے دوسرے ون ڈے میچ میں بھی کیویز کو شکار کرلیا
مائونٹ مونگ نوئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت نے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں نیوزی لینڈ کو 90 رنز سے ہراکرسیریز میں دو۔صفر کی برتری حاصل کرلی۔ماؤنٹ مونگ نوئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئےمقررہ پچاس اوور میں4 وکٹوں کے نقصان پر 324 رنز بنائے۔روہیت شرما 87 اورشیکھر دھون 66 رنز بناکر نمایاں رہے، جبکہ مہندرا ...
مزید پڑھیں »