لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرورسے اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر میجر جنرل (ر ) اکرم ساہی نے پیر کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی، اس موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی اور چیف سپورٹس کنسلٹنٹ شاہد فقیر ورک بھی موجود تھے، ملاقات ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 فروری, 2019
جنوبی افریقہ سے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے باوجود پاکستان کیلئے اچھی خبر
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان ٹیم 3 پوائنٹس کی تنزلی کے باوجود پہلی پوزیشن پر براجمان ہے جب کہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے۔نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق جنوبی افریقا کیخلاف حالیہ سیریز میں ناکامی کے بعد پاکستان ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فور،ملتان سلطانز کی ٹیم نے ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل بڑی تبدیلی کرلی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز نے لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیے قیس احمد کی جگہ آسٹریلیا کے کرس گرین کو اسکواڈ کا حصہ بنا لیا۔ملتان سلطانز نے گزشتہ سال منعقدہ ڈرافٹ کے دوران افغان لیگ اسپنر قیس احمد کو اسکواڈ کا حصہ بنایا تھا لیکن کچھ وجوہات کے سبب وہ لیگ کے ...
مزید پڑھیں »دنیا کا ایسا باکسر جس کی کہانی پر آپ کو یقین نہیں آئے گا،حیران کن رپورٹ
روم (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا میں کچھ لوگ جسمانی طور پر مکمل ہوتے ہوئے بھی اپنی ناکامی کے جواز سوچتے رہتے ہیں اور کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو جسمانی طور پر کسی کمی کا شکار ہوتے ہوئے بھی کامیابی کو اپنے نام کر لیتے ہیں۔یونان سے تعلق رکھنے والے وجیلیز چیٹزیس کی زندگی دوسروں کے لیے عملی نمونہ ہے۔ اپنا ...
مزید پڑھیں »قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کر ڈالی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ویمن ٹیم نے تیسرے ایک روزہ میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر مہمان ٹیم کے خلاف پہلی بار ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز ویمن کو 4 وکٹ سے شکست دی۔ویسٹ انڈین ویمن ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 47.3 اوورزمیں 159 رنز بنا ...
مزید پڑھیں »تیسری نیشنل سکول اینڈ کالجز تھرو بال چیمپئن شپ آئندہ سال کھیلی جائیگی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام تیسری نیشنل سکول اینڈ کالجز تھرو بال چمپئن شپ آئندہ سال13 فروی سے اسلام آباد میں شروع ہو گی۔پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے صدر طاہر نوید کے مطابق چمپئن شپ میں ملک بھر سے سکول اور کالجز کی بوائز اور گرلز کھلاڑیوں حصہ لیں گے۔ چمپئن شپ کی اختتامی تقریب ...
مزید پڑھیں »سچن ٹنڈولکر نے عالمی کپ کیلئے بھارت کو فیورٹ قرار دیدیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز سچن ٹنڈولکر نے رواں سال ہونے والے ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کو فیورٹ قرار دیدیا ہے نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ کپ رواں سال انگلینڈ میں کھیلا جائے گا جہاں عالمی نمبر ایک انگلینڈ کو ٹائٹل کے لیے فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے جس نے ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ 13 فروری کو کھیلا جائیگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ 13 فروری کو کھیلا جائے گا اور یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق تقریباً 6 بجے شروع ہوگا اور اس سلسلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ سے قبل ٹیم کے پریکٹس میچ کو براہ راست دکھانے کا اعلان کیا ہے ۔ ...
مزید پڑھیں »سوشل میڈیا پر محمد عرفان کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات پر دلچسپ تبصرے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) دنیا کے طویل القامت باؤلر محمد عرفان کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکے ساتھ دوران پرواز اتفاقیہ ملاقات ہوئی جس کی تصاویرٹیسٹ کرکٹر نے سوشل میڈیا پر شئیر کیں تو دلچسپ اور طنز سے بھرپورتبصروں کی لائن لگ گئی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر محمد عرفان نے دو تصاویر شیئر کیں اور اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ”پی ...
مزید پڑھیں »اطالوی فٹبال لیگ، ساسولو کی شکست سے یووینٹس کی ٹاپ پوزیشن پر گرفت مضبوط
میلان(سپورٹس لنک رپورٹ) اطالوی فٹبال لیگ مقابلوں کے دوران سیری اے میں سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے دھاک بٹھا دی، بیسویں گول سے یووینٹس نے حریف ساسولو کو تین صفر سے ہرا کر ٹاپ پوزیشن مضبوط بنا لی۔اٹلی میں فٹبال میلہ، سیری اے میں مہنگے ترین کھلاڑی رونالڈو کی ٹاپ ٹیم یووینٹس کا ساسولوسے مقابلہ ہوا، تیئسویں منٹ میں کھیدریا ...
مزید پڑھیں »