روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 فروری, 2019

صدر سینٹرل سید عثمان شاہ کا ڈسٹرکٹ سینٹرل کی منتخب ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دورہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سکسٹین اسٹار گراؤنڈ فیڈرل بی ایریا پر ڈی ایف اے سینٹرل کی منتخب ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری ہے ۔ کوچزیاسر عرفات، مدثر، شیخ اکبر تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کو فزیکل فٹنس اور کمبنیشن پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں۔ سید عثمان شاہ ، صدر ڈی ایف اے سینٹرل نے سکسٹین اسٹار گراؤنڈ پر منتخب ٹیم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کا آغاز کل،شاہد خان آفریدی بھی پہنچ گئے

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز کل سے ہونے جارہا ہے جس کے لیے مختلف ٹیموں کے کھلاڑیوں کی دبئی آمد کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جا رہا۔پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب کل ہوگی جس کے بعد ایونٹ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کیخلاف تاریخ ساز کامیابی سمیٹی، جویریہ ودود

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کی کھلاڑی جویریہ ودود خان نے کہا کہ ٹیم کی محنت کا ہی نتیجہ ہے کہ ہم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تاریخ ساز کامیابی سمیٹی، پہلے میچ میں پلان پر صحیح سے عمل نہ کرسکے جس کی وجہ سے شکست ہوئی، اگلی مرتبہ ویسٹ انڈیز کی ان فارم بیٹرز کو ٹارگٹ بنایا اور کامیاب ...

مزید پڑھیں »

ڈیرن سیمی نے لاہور قلندرز کو مضبوط ٹیم قرار دیدیا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈیرن سیمی نے لاہور قلندر کو پی ایس ایل 4 کی سب سے مضبوط ٹیم قرار دے دیا، پشاور زلمی کے کپتان کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ پاکستان سپر لیگ کی تمام ہی ٹیمیں مضبوط ہیں، خاص کر لاہور قلندرز کی ٹیم بہت مضبوط ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی ایک مرتبہ کی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 4، کھلاڑیوں سے اینٹی کرپشن کوڈ پر دستخط کروانے کی مہم شروع

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 4 کو کرپشن فری بنانے کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کرتے ہوئے ٹیموں میں شامل کھلاڑیوں سے اینٹی کرپشن کوڈ پر دستخط کروانے کی مہم بھی شروع کردی ہے۔پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے ساتھ ساتھ آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے اہلکار بھی ہوٹل اور میچز کے ...

مزید پڑھیں »

ون ڈےکرکٹ کی عالمی درجہ بندی،پاکستان کی 5ویں پوزیشن خطرے میں

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی پانچویں پوزیشن خطرے میں پڑگئی۔مئی سے شروع ہونے والے میگا ایونٹ سے قبل 10 میں سے9 ٹیمیں مجموعی طور پر 5 ہفتوں میں 23 ون ڈے میچز کھیلیں گی تاہم اگر عالمی چیمپئن آسٹریلیا نے بھارت میں میزبان سائیڈ کے خلاف 5 میچز کی سیریز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ پاکستان کا فخر بن چکی، احسان مانی

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا کہ تین سال میں پاکستان سپر لیگ پاکستان کا فخر بن چکی ہے، لیگ کا مقصد نوجوان کھلاڑیوں کو اپنا ہنر دکھانے کا موقع دینا ہے۔دبئی میں پی ایس ایل 4 کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پی ایس ایل ٹرافی پاکستان کی ثقافت ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی، پاکستان ٹیم کی 7ویں پوزیشن برقرار

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے اختتام پر نئی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم تیسرے سے 5 ویں نمبر پر آگئی ہےجبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا 7 واں نمبر برقرار رہا ۔ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »