رشین ایمبیسی نے لیثررلیگز فار ڈپلومیٹک سیزن IIکا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) رشین ایمبیسی نے فیورٹ برازیل ایمبیسی سے لیگ کے آخری میچ میں مقابلہ 3-3سے برابر کھیل کر لیثررلیگز فار ڈپلومیٹک سیزن IIکا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دونوں ٹیمیں پوائنٹس ٹیبل پر 21,21پوائنٹس کے ساتھ ہم پلہ تھیں تاہم بہتر گول اوسط پررشیا کو پہلی پوزیشن حاصل ہوئی۔گذشتہ سال سیزن ون میں سعودی عرب کو چمپئن ہونے کا اعزاز حاصل ہوا تھا۔ٹوٹل فٹبال گراؤنڈ ، اسلام آباد پرمہمان خصوصی جنرل ہارون پاشا، ہلال امتیاز (ملٹری) ، سابق ڈی جی نیب ،سندھ نے فروغ فٹبال اور اسکی رونقیں بحال کرنے پر محمود ٹرنک والا اور ولڈ گروپ کی کوششوں کو سراہتے ہوئے اس توقع کااظہار کیا کہ ٹرنک والا فیملی پاکستان میں فٹبال کو بام عروج دینے کی کوششوں کو جاری رکھے گی۔وفاقی وزیرنجکاری، سابق صدر اور وزیراعظم پاکستان میاں محمد سومرو نے بھی لیثررلیگز کے اس اقدام کو قابل تقلید قرار دیتے ہوئے کہا کہ ورلڈ گروپ اور ٹرنک والا فیملی کا گراس روٹ لیول سے فٹبال کو ترقی دینا اور بالخصوص بڑے شہروں کے ساتھ پسماندہ اور چھوٹے شہروںمیں نوجوان کھلاڑیوں کو فٹبال کھیل کی تمام بنیادی سہولیات کا فراہم کرنا خوش آئند اقدام ہے۔چیئرمین ورلڈ گروپ محمود ٹرنک والا نے معزز مہمانوں کی جانب سے ورلڈ گروپ اور ٹرنک والا فیملی کے فٹبال کی ترقی کیلئے کئے جانے والے اقدامات کی حوصلہ افزائی کرنے پر اظہار تشکر کیا۔ ڈپلومیٹک کمیونٹی کی جانب سے لیثررلیگز کے ایونٹ میں شرکت کرنے اور اسے کامیاب بنانے سے لیثررلیگز کی بے حد ہمت افزائی ہوئی ہے اور تیسرے سیزن میں انشاء اﷲ ہم مزید بہتری کی جانب جائیں گے۔محمود ٹرنک والا کا کہنا تھا کہ ٹرنک والا فیملی کی خواہش ہے کہ پاکستان کو عالمی سطح پر بھی فٹبال میں نمایاں مقام حاصل ہو۔ہم نے گذشتہ سال پُرتگال میںمنعقدہ سوکا ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی شرکت کو یقینی بناکر بنیاد فراہم کردی ہے ۔ اسی سال ماہ اکتوبر میں سوکا ورلڈ کپ کا انعقاد یونان میں ہورہا ہے اور ایک بار پھر پاکستان کی ٹیم اس میں شرکت کرے گی۔ہم نے پاکستانی فٹبالرز کو انٹرنیشنل پلیٹ فارم فراہم کردیا ہے اور اب پلیئرز پر منحصر ہے کہ وہ اپنی کارکردگی سے پاکستان کو عالمی سطح پر نمایاںمقام دلائیں۔چیف آپریشن آفیسر ، لیثررلیگس اسحق شاہ نے اپنے خطاب میں مہمان خصوصی جنرل ہارون پاشا، وفاقی وزیرمحمد میاں سومرو، چیئرمین ورلڈ گروپ محمود ٹرنک والا و دیگر کا اختتام تقریب میں شرکت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ لیثررلیگز پاکستان میں فٹبال کی ترقی کیلئے اپنا تعمیری اور مثبت کردار ادا کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کرتا رہے گا۔ایونٹ میں 8ایمبیسیزکی ٹیمیں رشیا، برازیل، اسپین، جاپان، ایران،تھائی لینڈ، چائنا اور مکسڈ انٹرنیشنل( جس میں فرانس، انگلینڈ، سوئیڈن اور نائجیریا کی ایمبیسیز کے کھلاڑی شامل تھے ) شامل تھیں۔شریک ٹیموں کے مابین ڈبل لیگ کی بنیاد پر میچز کھیلے گئے ۔ ہر ٹیم نے 14,14میچز کھیلے۔ پہلے راؤنڈ کے اختتام پر برازیل ناقابل شکست اور پوائنٹس ٹیبل پرٹاپ پر رہی۔ تھائی لینڈ کو دوسری اور رشیا کی تیسری پوزیشن تھی۔دوسرے راؤنڈ کا اختتام ہوا تو رشیا نے 21پوائنٹس کے ساتھ برازیل اور تھائی لینڈ کو پیچھے چھوڑ تے ہوئے بہتر گول اوسط پر برازیل پر سبقت حاصل کی۔ تھائی لینڈ کو تیسری، ایران کو چوتھی، اسپین کو پانچویں ،جاپان کو چھٹی، چائنا کو ساتوں اور آخری پوزیشن پر مکسڈ انٹرنیشنل کی ٹیم رہی۔تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر مہمان خصوصی جنرل ہارون پاشا نے جملہ شریک ایمبیسیزکی ٹیموںمیں ٹرافی اور میڈل تقسیم کئے جبکہ لیثررلیگز کی جانب سے اعزازی مہمانوںمیں اعزازی شیلڈز میں تقسیم کی گئیں۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport