حارث سہیل کو نازیبا اشارے کرنا مہنگا پڑ گیا

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور قلندر کے فاسٹ بولر حارث رؤف پر پی سی بی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندر کے مابین کھیلے جانے والے میچ کے دوران لاہور قلندر کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے 20 ویں اوور کی پہلی گیند پر ملتان سلطان کے ڈین کرسچن کو رن آؤٹ کرنے کے بعد ان کا مذاق اڑایا اور نازیبا اشارے کیے۔میچ ریفری روشن ماہناما نے حارث رؤف کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے جرمانہ عائد کیا۔

تعارف: newseditor