محمد حفیظ کے انگوٹھے کی سرجری ہو گی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایس ایل میں زخمی محمد حٖفیظ کے انگوٹھے کی سرجری ہو گئی، ڈاکٹروں نے 4 ہفتے آرام کا مشورہ دے دیا۔لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ پی ایس ایل فور کے پانچویں میچ میں کراچی کنگز کے خلاف کھیلتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے، محمد حفیظ بولنگ کراتے ہوئے اپنی ہی گیند پر فیلڈنگ کے دوران انگوٹھا تڑوا بیٹھے تھے۔اب ان کے انگوٹھے کی سرجری ہو گئی ہے اور ڈاکٹرز نے آل راؤنڈر کو چار ہفتے تک آرام کا مشورہ دیا ہے۔

تعارف: newseditor