ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2019

محمد حفیظ کے دیوانوں کیلئے افسوسناک خبر آگئی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور پاکستان سپرلیگ میں لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ کی انجری شدید نوعیت کی بتائی جاتی ہے جس کے بعد پی ایس ایل کے بقیہ میچوں میں ان کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ کے انگوٹھے میں فریکچر ہیں اور وہ تین ہفتے کرکٹ سے دور ...

مزید پڑھیں »

چیف آف ایئر سٹاف گالف چیمپئن شپ شبیر اقبال کی تاریخی فتح کیساتھ ختم

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے نمبر 1 گالفر شبیر اقبال نے ۱۶ انڈرپار کھیل کر 38ویں چیف آف دی ائیر اسٹاف اوپن گالف چیمپین شپ میں تاریخی فتح سمیٹ لی۔ ائیرمین گالف کورس پی اے ایف بیس کورنگی کریک میں کھیلی جانے والی اس سب سے بڑی چیمپین شپ کے چوتھے راؤنڈ کے آغاز میں ہی شبیر نے ایک بوگی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور،ٹاس پشاور زلمی نے جیت لیا،لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے ساتویں میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ انجری کے باعث آج پشاور زلمی کے خلاف میچ نہیں کھیل رہے ہیں اور اور ان کی غیر موجودگی میں اے بی ڈویلیئرز قیادت کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔محمد حفیظ گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے با آسانی دفاعی چیمپئن کو قابو کرلیا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دے دیا جو اس نے 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔شین واٹسن کے ناقابل شکست 81 رنز ...

مزید پڑھیں »

جونیئر سکواش چیمپئن شپ کل سے پشاور میں شروع ہو گی

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) جونیئر نیشنل سکواش چیمپئن شپ کل 18 فروری سے پشاور کے پی اے ایف ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں شروع ہورہی ہے جس کے لئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں اس سلسلے میں پاکستان سکاوش فیڈریشن کے نائب صدر اور خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے صدر قمرزمان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ چیمپئن ...

مزید پڑھیں »

والد کا سٹیڈیم میں آناخوش قسمتی کا باعث بنا، علی ترین

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی خان ترین کا کہنا ہے کہ ان کے والد جہانگیر ترین کی آج سٹیڈیم آمد ٹیم کیلئے خوش بختی کا سبب بنی ۔دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کامیابی پر گفتگو کرتے ہوئے علی خان ترین کا کہنا تھا کہ انہیں اپنی ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز کے کھلاڑی کارلوس بریتھویٹ ایک میچ کھیلنے کے بعد وطن واپس روانہ

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور قلندرز کا تگڑا غیر ملکی کھلاڑی صرف ایک میچ کے بعد ٹیم کا ساتھ چھوڑ گیا، ویسٹ انڈین آل راونڈر کارلوس بریتھویٹ اپنی قومی ٹیم کی مصروفیات کے باعث وطن واپس روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کا تگڑا غیر ملکی کھلاڑی صرف ایک میچ کے بعد ٹیم کا ساتھ چھوڑ گیا ہے۔ ویسٹ ...

مزید پڑھیں »

وہاب ریاض نے معروف ریسلر کا سٹائل اپنا لیا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) شائقین کرکٹ کو پی ایس ایل کا انتظار پورا سال رہتا ہے جو اپنے فیورٹ کرکٹ سٹارز کو ایک ساتھ یا ایک دوسرے کے مدمقابل کھیلتا دیکھنے کیلئے بے تا ب رہتے ہیں ، یہ انتظار کرکٹ فینز کے ساتھ خود کھلاڑیوں کو بھی رہتا ہے ۔پی ایس ایل کے اسی جنون کو دیکھتے ہوئے اب کرکٹرز ...

مزید پڑھیں »

بھارت ایک بار پھر کھیل کو سیاست میں لے آیا،بڑا فیصلہ کردیا

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی حکومت نے اپنے عوام سے کھیلوں سے لطف اندوز ہونے کا حق چھینتے ہوئے اندرون ملک پاکستان سپر لیگ کے میچز دکھانے پر پابندی لگادی۔پی ایس ایل میچز بھارت میں دکھانے کے لیے ڈی اسپورٹس چینل نے مالکانہ حقوق خریدے تھے اور ایونٹ کی افتتاحی تقریب سمیت 3 میچز چینل پر براہ راست نشر کیے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آج کھیلے جانے والے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ایونٹ میں آج دو میچز کھیلیں جائیں گے، پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے اسلام یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ایونٹ میں ...

مزید پڑھیں »