ابو ظہبی (عبدالرحمان رضا سے)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آخری میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 43 رنز سے شکست دے دی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اس فتح کے ساتھ ہی پوائنٹس ٹیبل پر ایک مرتبہ پھر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ابوظہبی کے میدان میں کھیلے جانے والے اس ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 مارچ, 2019
راولپنڈی کرکٹ ایڈہاک کمیٹی کے سابق رکن،ریجنل صدرپی ایس ایل پر جوا لگاتے گرفتار،تہلکہ خیز انکشافات
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)راولپنڈی کرکٹ کی ایڈہاک کمیٹی کے سابق رکن ، ریجنل کرکٹ کے صدر اور کائونٹی کرکٹ کلب کے صدر عاشق علی کو پی ایس ایل پر جوا لگاتے ہوئے پولیس نے گرفتار کر لیا عاشق علی کے ساتھ ، اس کا بیٹا اور ساتھی بھی شامل تھے جو کہ خضر اور بلاول ہیں،عاشق علی راولپنڈی کی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »زونV’بی‘ ڈویثر ن لیگ‘ شیر پاؤ جیم خانہ کا لانڈھی ٹائیگر پر غلبہ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زونV ’بی‘ ڈویثرن لیگ میں شیر پاؤ جیم خانہ نے لانڈھی ٹائیگر کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7رنز سے شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کی۔رفیق خان اور سجاد علی نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔سجاد علی نے 5شکار کیے۔ ذیشان سعیدکی سنچری اور عامر ظفر کی ففٹی لانڈھی ٹائیگر کے کام ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فور،مصباح اور سیمی نے پشاور زلمی کی کشتی پار لگا دی
ابوظہبی (عبدالرحمان رضا سے)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن فور کے 25ویں میچ میں پشاور زلمی کے مصباح الحق اور کپتان ڈیرن سیمی نے سنچری پارٹنرشپ بنا کر لاہور قلندزر کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔شاہین آفریدی کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت پشاور زلمی کی ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی تھی، تاہم مصباح الحق اور ڈیرن ...
مزید پڑھیں »کراچی والو ! نیشنل اسٹیڈیم بھر دو‘ سرفراز احمدکی شائقین کرکٹ سے اپیل
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے شہرقائد کے باسیوں سے اسٹیڈیم بھرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔پاکستان ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان وکٹ کیپر سرفراز احمد نے ایک انٹرویو میں کہاکہپی ایس ایل کے میچ کراچی میں منعقد ہونا اچھی خبر ہے لہذا وہ کراچی کے لوگوں سے درخواست کرتے ہیں ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بالر محمد عامر کی والدہ کی نماز جنازہ ادا
گوجر خان (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر اور کراچی کنگز کے کھلاڑی محمد عامر کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر اور کراچی کنگز کے کھلاڑی محمد عامر کی والدہ کی نماز جنازہ گوجرخان جنگہ بھنگیال میں ادا کردی گئی۔محمد عامر کی والدہ کی نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی اور شہریوں ...
مزید پڑھیں »پاکستانی فٹبالرز کو یورپ میں کھیلتا دیکھنا چاہتے ہیں،نیکولس اینیلکا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجینئر سیداشفاق حسین شاہ نے کہا ہے کہ ٹچ سکائی گروپ (ٹی ایس جی) کے ساتھ پاکستان میں فٹ بال کے روشن مستقبل کے لئے کام کر رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں گذشتہ روز ایک مقامی ہوٹل میں فرانسیسی عالمی فٹ بال اسٹار نیکولس اینیلکا کے ہمراہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فور،کراچی میں ہونے والے میچوں کیلئے ٹریفک و سکیورٹی پلان جاری
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل میچز کا سیکیورٹی اور ٹریفک پلان تیارکرلیا گیا۔جب کہ سیکیورٹی کے پیش نظر فل ڈریس ریہرسل بھی کی گئی ۔کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر شیخ نے نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا جہاں سیکیورٹی سمیت دیگر اقدامات اور انتظامات کا جائزہ لیا، اس موقع پر پولیس و رینجرز کے حکام بھی ان کے ہمراہ تھے۔میڈیا نمائندوں ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کے چوتھے سیزن میں کھیلنے والے غیر ملکی کھلاڑی ایونٹ کو پاکستان میں کامیاب بنانے کیلئے پرامید
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے چوتھے سیزن میں کھیلنے والے غیر ملکی کھلاڑی ایونٹ کو پاکستان میں کامیاب بنانے کے لیے بھی پرامید ہیں۔پی ایس ایل کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے ڈیرن سیمی، ڈیوین براوو، ویوین رچرڈز کراچی میں شائقین کو محظوظ کرنے کے لیے بے ...
مزید پڑھیں »سارو گنگولی کا سٹیڈیم سے عمران خان کی تصویر اتارنے سے انکار
کولکتہ(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر سارو گنگولی نے ایڈن گارڈن کرکٹ سٹیڈیم میں آویزاں عمران خان کی تصویر ہٹانے سے انکار کردیا ہے۔یاد رہے کہ کلکتہ کے ایڈن گارڈن سٹیڈیم میں بحیثیت کرکٹر عمران خان، وسیم اکرم اور رمیز راجہ کی تصویریں لگائی گئی ہیں،پاک بھارت کشیدگی کے بھارت میں ...
مزید پڑھیں »