کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 27ویں میچ میں دفاعی چیمپیئنز اسلام آباد یونائیٹڈ نے کیمرون ڈیلپورٹ کی شاندار سنچری اور فہیم اشرف کی 6 وکٹوں کی بدولت لاہور قلندرز کو 49 رنز سے شکست دے کر پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والا یہ میچ رواں برس پاکستان میں پی ایس ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 مارچ, 2019
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد کو پریس کانفرنس کرنے سے کیوں روک دیا؟
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلے سے طے شدہ پریس کانفرنس کرنے سے روک دیا، تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد نے شیڈول کے مطابق کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ سے قبل چار بجے پریس کانفرنس سے خطاب کرنا تھا تاہم ...
مزید پڑھیں »نیشنل کلب چمپئن شپ‘ سنسنی خیز مقابلے کے بعد رائل سی سی نے میدان مار لیا
کراچی (سپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونIIIکی زیرنگرانی جاری فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ میںمزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔رائل سی سی نے لائنز ایریا جیم خانہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی۔ اعجاز علی شاہ کی 9چوکوں اور 3چھکوں سے سجی 79رنز کی اننگز کا فتح میں کلیدی کردار، عرفان الدین اور ...
مزید پڑھیں »زونV’بی‘ ڈویثرن لیگ‘ کریم میموریل نے کورنگی سلیکٹڈ کو رنز کے پہاڑ تلے دبادیا
کراچی (سپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونV’بی‘ ڈویثرن لیگ میں لانڈھی جیم خانہ گراؤنڈ پر کھیلے گئے دونوں مقابلے یکطرفہ ثابت ہوئے۔ کریم میموریل نے کورنگی سلیکٹڈ کو باآسانی 155رنز اور رحمانیہ اسپورٹس نے تنولی ٹائیگرز کو 10وکٹو ں کی شکست کا داغ لگایا۔نعمان علی کی تباہ کن بولنگ 5شکار کئے‘ اسد علی نے نصف سنچری بنائی‘ خورشید ناکام ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ کلکھیلا جائیگا
ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ کل 10 مارچ کو ڈربن میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا میچ 13 مارچ کو پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائے گا جبکہ پانچواں اور آخری میچ 16 مارچ کو کیپ ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس کے زیراہتمام تعلیمی سکالر شپ کا پہلا مرحلہ مکمل
پشاور( سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام انڈر23 گیمز 2018کے فاتح کھلاڑیوں میں تعلیمی سکالر شاپ کا پہلا مرحلہ مکمل ، پہلے مرحلے میں تین سو سے زائد خواتین کھلاڑیوں میں 85 لاکھ 65 ہزار روپے کے چیکس تقسیم کئے گئے ،دوسرے مرحلے میں مارچ کے آخری ہفتے مرد کھلاڑیوں میں تعلیمی وظائف تقسیم کئے جائینگے ، محکمہ ...
مزید پڑھیں »ایشین بیچ انڈر 21 والی بال چیمپئن شپ،پاکستان کی چار رکنی ٹیم پیر کو تھائی لینڈ جائیگی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) چار رکنی قومی ٹیم ایشین بیچ انڈر21- والی بال چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے پیر کو کراچی سے تھائی لینڈ رووانہ ہو گی۔پاکستان والی بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل انجینئر شاہ نعیم ظفر نے بتایا کہ چمپئن شپ 15 مارچ سے 18 مارچ تک تھالی لینڈ میں کھیلی جائے گی جس کی تیاری کے ...
مزید پڑھیں »دو رکنی قومی سائیکلنگ ٹیم جونیئر روڈ کورس کیلئے پیر کو کوریا روانہ ہو گی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) دو رکنی قومی سائیکلنگ ٹیم جونیئر روڈ کورس کیلئے پیر کو اسلام آباد سے کوریا کوریا رووانہ ہوگی، کورس 12 مارچ سے 6 اپریل تک کورین ورلڈ ٹریننگ کیمپ میں منعقد ہو گا۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ نے بتایا کہ دو کنی قومی ٹیم میں کھلاڑی اقراء ناز اور ان کے ...
مزید پڑھیں »نواں رگبی کا عالمی کپ رواں سال ستمبر میں شروع ہوگا
ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ) نواں رگبی ورلڈکپ 20ستمبر 2019سے جاپان میں شروع ہوگا ،ْانگلینڈ کو گروپ سی میں فرانس اور ارجنٹائن کا چیلنج درپیش ہو گا، دفاعی چمپئن نیوزی لینڈ کی ٹیم گروپ بی میں جنوبی افریقہ اور اٹلی کے آمنے سامنے ہو گی۔شیڈول کے مطابق میگا ایونٹ 20 ستمبر سے 2 نومبر 2019ء تک جاپان میں کھیلا جائیگا ،ْ ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کو کرکٹ کی 142سالہ تاریخ کی بدترین شکت
سینٹ کٹس(سپورٹس لنک رپورٹ) ٹی ٹونٹی ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹی ٹونٹی مقابلے میں انگلینڈ کے خلاف بڑے مارجن سے ہارنے کے ساتھ ساتھ کرکٹ کی 142سالہ تاریخ کا بدترین ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا ہے۔وارنر پارک ،سینٹ کٹس میں ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر نے ٹاس جیت پر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ،انگلش ٹیم کا ...
مزید پڑھیں »