روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 مارچ, 2019

انٹر سکول کراٹے چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹر سکول کراٹے چمپئن شپ کل اتوار کو راولپنڈی ہوگی۔ چمپئن شپ کا افتتاح اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر اعجازالحق کریں گے، ایونٹ کے آرگنائز کے مطابق چمپئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور چمپئن شپ لڑکوں کی تین جبکہ لڑکیوں کی ایک کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں لڑکوں ...

مزید پڑھیں »

ایشین سکواش چیمپئن شپ،پاکستانی ٹیم کے چنائو کیلئے ٹرائلز 19مارچ سے شروع ہونگے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین سنیئر انفرادی سکواش چمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں 6 روزہ ٹرائلز 19 مارچ سے شروع ہو ںگے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے ڈائریکٹر (اکیڈمیز)، ایئرکموڈور آفتاب صادق قریشی کے مطابق ٹرائلز کیلئے ملک بھر 12 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے جن میں 9 سنیئر ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ سے واپس

کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ) کرائسٹ چرچ فائرنگ حملہ کے بعد خوش قسمتی سے بچ جانے والے مہمان بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی، ادھورا دورہ چھوڑ کر آنے والے کھلاڑی آج ڈھاکا پہنچ جائیں گے۔سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ منسوخ کر دیا گیا، مہمان بنگلادیشی ٹیم دورہ ادھورا چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہو گئی، کھلاڑیوں اور آفیشلز ...

مزید پڑھیں »

بارسلونا فٹبال کلب کے معروف فٹبالر کارلوس پیول پاکستان پہنچ گئے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اسپین کی قومی فٹبال ٹیم اور مشہور کلب بارسلونا کے لیجنڈری فٹبالر کارلوس پیول کراچی پہنچ گئے۔ہسپانوی کھلاڑی اور بارسلونا کے سابق کپتان کارلس پیول کراچی پہنچ گئے، اسٹار فٹبالر کراچی میں ورلڈ ساکراسٹارز کے میچز کی پروموشن کریں گے۔کارلوس پیول ورلڈ سوکر ز اسٹارز میچز کی تشہیر کے لئے کراچی پہنچے ہیں ، وہ 27 اپرل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور کے فائنل کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل 4 ٹرافی کی رونمائی کی گئی جس میں کپتان سرفراز احمد اور ڈیرن سیمی کا ٹرافی تھامے فوٹو سیشن ہوا اور دونوں کے درمیان دلچسپ مکالموں کا تبادلہ کیا گیا۔ اس دوران ڈیرن سیمی نے سرفراز سے کہا کہ آج ٹرافی تم اٹھاؤ کل ہم اٹھائیں گے، ایسے میں سرفراز ...

مزید پڑھیں »