لاہور( سپور ٹس لنک رپورٹ) ایمرا سالانہ نیشنل آل پاکستان پریس کلبزٹورنامنٹ 2019 کی مہمان خصو صی مسز چوہدری سرور نے کہا کہ ایمرا کی با ڈی اور آ صف بٹ مبار کباد کی مستحق نے جنہو ں نے صحا فیو ں کیلئے خو بصور ت میلہ سجا یا خو اتین کھلا ڑیو ں کا جو ش جذ بہ قا بل تعریف ہیں نا ئب صدر پر یس کلب نا صرہ عتیق نے کہاکہ ایسے فیسٹو ل کا انعقاد تسلسل سے جاری رکھنا چاہیے ایمرا با ڈی کو میں مبارکباد بھی پیش کر تی ہو ں اور کسی بھی فیسٹو ل کے انعقاد کیلئے مکمل تعا ؤ ن کا بھی یقین دلا تی ہو ں عا صم حنیف نے اپنے تا ثرا ت میں کہا کہ لاہور میں صحا فیو ں کیلئے اس سے قبل اتناخو بصور ت میلہ کبھی نہیں سجا آ صف بٹ یقینی طور پر مبارکباد کے مستحق ہیں جن کی محنت سے سارے دو ست یہا ں جمع ہیں رانا محمد عظم نے اس مو قع پر کہاکہ ایمرا با ڑی نے جو وعدے کیے تھے انہیں سچ کر دکھایا آ ج کے خو بصو رت فیسٹو ل کے انعقاد پر آ صف بٹ مبارکباد کے مستحق ہیں
صدر ایمرا آ صف بٹ نے تمام مہما نو ں کی آ مد کا شکر یہ ادا کیا ۔سبزہ زار سٹیڈیم لیاقت چوک میں ایمرا سالانہ نیشنل آل پاکستان پریس کلبزٹورنامنٹ 2019 کے جاری ٹور نامنٹ میں و یمن اے ‘ ویمن بی کے در میان مقا بلہ ہو ا جس میں و یمن اے نے 29رنز بنائے اور عا ئشہ نے 2چو کے لگائے ویمن بی ٹیم نے 30ر نز بنا کر فتح اپنے نام کی۔ ویمن ٹیم کی دو نو ں طر ف کھیلنے والی کھلا ڑیو ں کو 65ہزار انعام دیا گیا جس میں 50ہزار نا ئب صدر پر یس کلب لاہور نا صرہ عتیق نے دئیے 10ہزار پی یو جے اور ایمرا کی جا نب سے اور پانچ ہزار مس چورہدری سرور کی جانب سے دیئے گئے اگلے مر حلے کے کھیل میں بو ل ٹیم نے 92 رنز بنائے اور پی یو ایف جے کی ٹیم 46بناسکی فا تح ٹیم بو ل کے عظیم مین آ ف میچ قرارپائے دو سرے مر حلے کی کھیل میں اے پی پی نے 67رنز بنائے
پی ٹی وی مقرہ وقت میں 54رنز بنا سکی اے پی پی فا تح ٹیم کے نو ید مین آ ف میچ قرار پا ئے ۔ تیسرے مرحلے کی کھیل میں اے آر وائی نے 93جبکہ ہم نیوز صر ف 31رنز بنا سکی
فا تح ٹیم اے آر وائی کے یار محمد مین آ ف میچ قرار پائے ۔ چو تھے مرحلے میں جی این این اور 92ٹیم کے در میان مقا بلہ ہوا جس میں 92نے 66جبکہ جی این این نے صر ف42 ر نز بنا ئے فا تح ٹیم 92کے شعیب مین آ ف میچ قرار پائے
پانچو یں اور آ خری مر حلہ میں ایمرا و ا ئٹ نے با آ سانی جیت لیا نیوز و ن کو بڑے مارجن سے شکست ‘ ایمرا و ا ئٹ نے ریکار ڈ 126ر نز سکور کیے ایمراوائٹ کے کپتان حشام نے 19بالز پر 67رنز سکور کیے