ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2019

آسٹریلین ہائی کمشن اور کنیئرڈ کالج کے اشتراک سے ہونے والے گرلز کرکٹ کپ ختم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ کرکٹ میں خواتین میں بہت ٹیلنٹ ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب خواتین کھلاڑیوں کو صلاحیتوں کے اظہار کے لئے بھرپور مواقع فراہم کررہا ہے، اپریل میں ہونیوالی 72ویں پنجاب گیمز میں بھی خواتین کھلاڑی کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لے رہی ہیں، پنجاب گیمز کے انعقاد سے سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

نیشنل کلب چمپئن شپ میں امت روی کی سنچری نے شمیل سی سی کو سرخرو کردیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) امت روی کی سنچری اور گل زمان کی 5وکٹوں نے شمیل سی سی کو فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ میں دہلی بوائز کو 128رنز کی شکست سے دوچارکردیا۔ کے سی سی اے زونIIIکی زیرنگرانی جاری ایونٹ کے دوسر ے میچ میں بقائی ڈولفن نے معین خان کرکٹ اکیڈمی کو 9وکٹوں کی شکست کا داغ لگایا۔عزت اﷲ ...

مزید پڑھیں »

فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ زون VIIکے تیسرے راؤنڈ کا 19مارچ سے آغاز

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونVIIکی زیرنگرانی جاری فضل محمود نیشنل چمپئن شپ کا تیسرا اور آخری مرحلہ 19 تا26مارچ2019 ناظم آباد جیم خانہ اور آصف آباد اسپورٹس گراؤنڈز پرکھیلا جائے گا۔ تیسرے راؤنڈ کیلئے 6ٹیموں نے کوالیفائی کیا ہے جنہیں 3,3کے 2گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ ’اے‘ شاہی باغ،ملک اسپورٹس اورناظم آباد جیم خانہ جبکہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور، فائنل کی ایک ٹیم کا فیصلہ آج ہو جائیگا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کون پہنچے گا پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 4 کے فائنل میں؟ ایک ٹیم کا فیصلہ آج ہو جائے گا۔ڈیرن سیمی کی پشاور زلمی یا پھر سرفراز احمد کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، آج کوالیفائر میں دونوں ٹیمیں مدمقابل ہوںگی، جو جیتا وہ سیدھا فائنل میں پہنچے گاتاہم ہارنے والی ٹیم کو ایک اور چانس ملے گا۔ایلیمنیٹر ...

مزید پڑھیں »

دنیائے فٹبال کا ایک اور بڑا نام 16مارچ کو پاکستان پہنچے گا۔ویڈیو رپورٹ دیکھیں

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اسپین کی قومی ٹیم اور مشہور کلب ایف سی بارسلونا کے لیجنڈری فٹ بالر کارلوس پیول پاکستان میں فٹ بال کے فروغ کے لیے 16 مارچ کو کراچی پہنچیں گے اور ورلڈ سوکر اسٹارز 2019 کے ٹکٹوں کی فروخت کا افتتاح کریں گے۔منتظمین کی جانب سے جاری اعلامیے میں کارلوس پیول کا حوالہ دیا گیا ہے جس ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی حسینہ نے اسکائی ڈائیونگ میں ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی حسینہ نے اسکائی ڈائیونگ کےکرتب دکھا کے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔آسٹریلوی حسینہ نے اسکائی ڈائیونگ کے دوران 1 منٹ میں 55بار گول گول گھوم کر گنیز ریکارڈ قائم کردیا۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی خاتون اسکائی ڈائیور نے ونڈ ٹنل میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا۔اسکائی ڈائیونگ کے ساتھ ساتھ1منٹ میں55بار گول گھوم کر نہ صرف ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا نے ٹینس کورٹس میں واپسی کا اعلان کردیا

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے رواں سال اگست میں ٹینس کورٹ میں واپسی کا اعلان کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ثانیہ مرزا نے رواں سال اگست میں واپسی کا اعلان کردیاہے، وہ یوایس اوپن ٹینس سے دو ہفتے قبل مقابلوں میں حصہ لیں گی۔ایک انٹرویو میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بائولر وہاب ریاض آسڑیلیا کیخلاف سیریز سے آئوٹ کیوں ہوئے؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)اطلاعات کے مطابق 33 سال کے وہاب ریاض کا نام ٹیم کے اعلان سے چند گھنٹے قبل نکال کر 18 سال کے دائیں ہاتھ کے تیز بولر محمد حسنین کو شامل کرنے کے سبب باہر کیا گیا،کوئٹہ گیلڈئیڑ کے لیے پاکستان سوپر لیگ 2019 میں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے محمد حسنین کو اپنی تیز رفتار بولنگ کے ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک کے بیٹے نے ریکٹ تھام لیا

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے 4ماہ کے بیٹے نے ٹینس ریکٹ تھام لیا۔ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی ہی جس میں ان کا بیٹا اذہان ریکٹ کے ساتھ کھیل رہا ہے، اس کے ساتھ ہی ثانیہ مرزا نے ...

مزید پڑھیں »

ٹھ سال بعد پنجاب گیمز کا انعقاد تاریخی اقدام ہے۔ ڈائریکٹر جنر ل سپورٹس پنجاب ندیم سرور

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)12 مارچ 2019 ء ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ آٹھ سال بعد پنجاب گیمز کا انعقاد تاریخی اقدام ہے پنجاب گیمز سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا،قومی سطح پرہزاروں نئے کھلاڑی سامنے آئیں گے اور سپورٹس کو فروغ حاصل ہو گا ان خیالات کا اظہار نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اپنے ایک بیان میں ...

مزید پڑھیں »