ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2019

پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر کی وفاقی وزیر برائے کھیل سے ملاقات

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے وفاقی وزیر برائے کھیل فہمیدہ مرزا سے اُ ن کے چیمبر میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر پاکستان فیڈریشن بیس بال کے فنانس سیکرٹری طاہر محمود اور لیگل ایڈوائزر فخر امیر کاظمی بھی موجود تھے ۔سید فخر علی شاہ نے وفاقی وزیر کو بیس بال ...

مزید پڑھیں »

ایشین سینئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ کیلئے ٹرائلز 19مارچ سے شروع ہونگے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین سنیئر انفرادی سکواش چمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں 6 روزہ ٹرائلز 19 مارچ سے شروع ہو ںگے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے ڈائریکٹر (اکیڈمیز)، ایئرکموڈور آفتاب صادق قریشی کے مطابق ٹرائلز کیلئے ملک بھر 12 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے جن میں 9 سنیئر ...

مزید پڑھیں »

فٹبال چیمپئنز لیگ، مانچسٹر یونائیٹڈ کی کوارٹر فائنل میں رسائی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال چیمپئنز لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی پیرس سینٹ جرمین کے خلاف جیت سے مجموعی سکور تین تین ہو گیا، گھر سے باہر کامیابی کی بدولت ٹیم مینیو نے کوارٹر فائنل میں رسائی پائی۔انجری کے باعث سپر سٹار نیمار سے محروم پیرس سینٹ جرمین کی ٹیم گھر میں ڈھیر ہو گئی۔ چیمپئنز لیگ سیکنڈ لیگ میں ...

مزید پڑھیں »

قذافی سٹیڈیم میں پی ایس ایل میچوں کے ٹکٹوں کی رقوم 18مارچ کے بعد واپس ملیں گی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے لاہور میں شیڈول تین میچز کی کراچی منتقلی کے بعد ایسے شائقین جو ٹکٹ حاصل کرچکے تھے انہیں رقم 18 مارچ کے بعد واپس کی جائے گی۔ایسے شائقین جنہوں نے نجی کوریئر کمپنی کے دفتر سے قذافی اسٹیڈیم کے میچز کی ٹکٹس حاصل کیں انہیں مقرر کردہ اسی کمپنی کی برانچز سے 18 مارچ ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا کی بہن کی دوسری شادی کی خبریں زیر گردش

ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزاکی چھوٹی بہن انعم مرزاکی دوسری شادی کی خبریں میڈیا میں گردش کرنے لگی۔نامورفیشن ڈیزائنر انعم مرزانے گزشتہ برس بھارتی بزنس مین اکبررشید سے علیحدگی اختیار کی تھی اور اب وہ ایک بار پھر شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انعم مرزابھارتی کرکٹراظہرالدین کے بیٹے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فور کی پوائنٹس ٹیبل،کوئٹہ سرفہرست

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فور میں بیرون ملک میں ہونے والے میچز کا مرحلہ مکمل ہوگیا،6 ٹیموں کی ٹرافی کی جنگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی فائنل فور میں پہنچ گئیں۔پی ایس ایل فور میں شارجہ،دبئی اور ابوظہبی میں ہونے والے دلکش مقابلے مکمل ہوگئے،فائنل فور کیلئے اب دیکھنا یہ ہے کہ کراچی،لاہور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور کے میچوں کیلئے کراچی تیار،تصویری جھلکیاں دیکھیں

کراچی (جی سی این رپورٹ)کراچی میں پاکستان سُپر لیگ فور کے میچز کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی،اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کا اسٹیڈیم اور اطراف میں فلیگ مارچ ۔اسی طرح دیگر انکلوژر کی کرسیاں کو بھی خوبصورت رنگوں سے سجا دیا گیا ہے۔کراچی کی شاہراہوں پر کہیں کھلاڑیوں کی قد آدم تصاویر آویزاں ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا نیشنل گیمز پشاور میں کرانے کیلئے تیار ہے ، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ہم پشاور میں نیشنل گیمز کرانے کے لئے تیار ہیں اگر ہمیں ان گیمز کی میزبانی ملتی ہے تو اس سلسلے میں کوئی تاخیر نہیں کرینگے گزشتہ روز سابق صوبائی وزیر کھیل سید عاقل شاہ سے ملاقات میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے نیشنل گیمز کے حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

رائزنگ اسٹار ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا مارچ کے تیسرے ہفتہ میں انعقاد کا اعلان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب ، کے سی سی اے زونIVکے زیر اہتمام رائزنگ اسٹار انوی ٹیشن ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا مارچ کے تیسرے ہفتہ میں انعقادکیا جارہا ہے جس میں 25ٹیموں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے ان میں ملیر جیمخانہ، پاک جیم خانہ، اسٹیل ٹاؤن جیم خانہ، رائزنگ اسٹار،پنجاب سی سی، ملیر اسپورٹس، عظیم ...

مزید پڑھیں »

مشیر ربانی کرکٹ ٹورنامنٹ، افتتاحی میچ میںکے جی اے نے میمن جیم خانہ کو ہرادیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) مشیر ربانی کی کھیلوں میں گرانقدر خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ان کے نام سے موسوم ٹورنامنٹ کا انعقاد کرنے پر شاہین جیم خانہ اور سعید اختر سی سی کو زبردست خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے بعدازمرگ بھی مرحوم کی خدمات کو یاد رکھا۔ انشاء اﷲ مشیر ربانی کی کھیلوں میں خدمات ...

مزید پڑھیں »