روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 اپریل, 2019

72ویں پنجاب گیمز ،لاہور ڈویژن سوئمنگ،سائیکلنگ،بہاولپور ہاکی، فیصل آباد والی بال، گوجرانوالہ بیس بال کا چیمپئن

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے منعقد ہونے والی72ویں پنجاب گیمز 2019ء کے آخری روز مختلف گیمز کے فائنل کھیلے گئے، لاہور ڈویژن سوئمنگ، بہاولپور ڈویژن ہاکی، فیصل آباد ڈویژن والی بال، گوجرانوالہ ڈویژن بیس بال کے چیمپئن بن گئے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے مختلف کھیلوں کے فائنل مقابلے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ون ڈے کپ ،کل خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ون ڈے کپ میں خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی ٹیمیں کل اتوار کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہونگی ، میچ ڈے نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق دن دو بجے شروع ہوگا۔میڈیارپورٹ کے مطابق پی سی بی کے زیر اہتمام پاکستان کپ 2019کے چھٹے میچ میں اتوار کو خیبر پختونخوا اور بلوچستان ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر کیلئے ورلڈ کپ سکواڈ میں جگہ بنانا مشکل ہو گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈکپ کیلئے حتمی پاکستانی سکواڈ کا اعلان 18 اپریل کو ہونا ہے جس سے قبل 15 اور 16 تاریخ کو 23کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لیے جائینگے، ذرائع کے مطابق اب بھی مختلف آپشنز پر غور جاری ہے تاہم بیشتر پلیئرز پر ٹیم مینجمنٹ اور سلیکٹرز میں اتفاق رائے ہو چکا ہے،طویل عرصے سے آؤٹ آف فارم محمد عامر ...

مزید پڑھیں »

ایشیا پیسفک جوڈو چیمپئن شپ،پاکستان کی تین رکنی ٹیم شرکت کریگی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) 3رکنی قومی ٹیم ایشین پیسفک جوڈو چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور ڈائریکٹر مسعود احمد خان نے بتایا کہ چیمپئن شپ 19 سے 23 اپریل تک متحدہ عرب امارات کے شہر الفجیرہ میں کھیلی جائے گی جس میں 2 کھلاڑی اور ایک آفیشل ملک کی نمائندگی کرینگے۔کھلاڑیوں میں شاہ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین محسن خان نے اوپننگ جوڑی پر سوالات اٹھا دیئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین محسن حسن خان کا کہنا ہے کہ اوپننگ بلے بازوں کی ناقص کارکردگی ورلڈکپ میں بہت بڑا دھچکا ہوگا۔خبر رساں ادارےکے مطابق محسن خان نے کہا کہ ٹیم کی مڈل آرڈر بیٹنگ مستحکم نہیں ہوپاتی جس کی وجہ سے صرف دو کھلاڑیوں پر دباؤ پڑ جاتا ہے، ورلڈ کپ جیسے ...

مزید پڑھیں »