روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 اپریل, 2019

عالمی کپ،ان منتخب کھلاڑیوں میں ایک کھلاڑی ان فٹ مگر ٹیم کا حصہ بن گیا کیسے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)مکی آرتھر کے ہیڈ کوچ بننے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں شمولیت کیلئے بار بار فٹنس کا ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے لیکن ایک کھلاڑی ایسا بھی ہے جسے ان فٹ ہونے کے باوجود ورلڈ کپ کا ٹکٹ مل گیا۔دوسری کوشش میں نوجوان اوپنر عابد علی اور فاسٹ بولر محمد حسنین نے بھی آخرکار فٹنس ٹیسٹ پاس کرکے ...

مزید پڑھیں »

اس ایرانی خاتون باکسر نے وطن واپسی کاپروگرام کیوں بدل ڈالا؟

تہران (سپورٹس لنک رپورٹ)ایران کی پہلی خاتون باکسر صدف خادم نے حکام کی جانب سے کوچ سمیت ان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری ہونے پر وطن واپسی منسوخ کر دی۔خبرایجنسی کے مطابق آفیشل باکسنگ میں شرکت کرنے والی پہلی ایرانی خاتون صدف خادم کی ترجمان کا کہنا تھا کہ تہران میں ان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے گئے ہیں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات مزید گھمبیر،بغاوت کرنے والے رکن کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے فیصلوں کے خلاف آواز اٹھانے والے گورننگ بورڈ کے رکن نعمان بٹ کو معطل کر دیا گیا۔ورلڈ کپ سے قبل پی سی بی میں بغاوت، بورڈ کے پانچ ارکان چئیرمین کیخلاف ہوگئےپی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ نعمان بٹ کے خلاف مس کنڈکٹ کی درخواست ایک رکن کی جانب ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،سری لنکا کا سکواڈ بھی سامنے آگیا،قیادت کس کو ملی؟

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے ڈیموتھ کرارتنے کی قیادت میں 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے۔سری لنکن ٹیم کپتان کرارتنے، ملندا سری وردانا، جیون مینڈس، نوان پردیپ، انجیلو میتھیوز، کشال پریرا، لہیرو تھرمانے، تھسارا پریرا، اوشکا فرننڈو، کشال مینڈس، دھننجایا ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کیلئے جنوبی افریقہ کی ٹیم کا اعلان،ہاشم آملا پر سلیکٹرز کا اعتماد برقرار

جوہانسبرگ (جی سی این رپورٹ)جنوبی افریقہ نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے اور خراب فارم کے باوجود تجربہ کار ہاشم آملا اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے جبکہ کرس مورس ٹیم کا حصہ نہ بن سکے۔جمعرات کو جنوبی افریقی سلیکٹرز نے ایونٹ کے لیے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا جس میں سب سے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان،محمد عامر ڈراپ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں محمد عامر کو ڈراپ کر کے جنید خان کو ٹیم میں شامل کر دیا گیا ہے۔چیف سلیکٹر انضمام الحق کا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں بڑا خوش نصیب ہوں کہ میں نے پاکستان ...

مزید پڑھیں »