لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی زیرصدارت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں منگل کے روز اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبہ میں سپورٹس کی دستیاب سہولتوں سے متعلق موبائل ایپ بنانے کا فیصلہ کیا گیا، سپورٹس بورڈ پنجاب کھلاڑیوں اور شہریوں کی سہولت کے لئے پنجاب میں 315 سپورٹس مقامات میں دستیاب سپورٹس کی سہولتوں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 جون, 2019
نیشنل چیلنج کپ اور انڈر16فٹبال چمپئن شپ آئندہ ماہ کھیلی جائیگی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان فٹبال فیڈریشن نے نیشنل انٹر سٹی چمپئن شپ کے بعد ماہ جولائی میں نیشنل چیلنج کپ اور نیشنل انڈر 16چمپئن شپ کے انعقاد کا عندیہ دیا ہے ۔آئندہ ہفتہ اس کا باقاعدہ اعلان بھی متوقع ہے ۔ گذشتہ 6ماہ کے دوران موجودہ فیڈریشن نے ڈومیسٹک فٹبال کے فروغ کیلئے جو اقدامات کئے گئے ہیں وہ یقینی طور ...
مزید پڑھیں »پاکستان کسی بھی حریف کو آسان تصور نہیں کرسکتا ۔سرفراز احمد
ٹاونٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم بدھ کو آسٹریلیا کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں اسی جارح مزاجی اور مثبت کرکٹ کا مظاہرہ کرے گی جو اس نے انگلینڈ کیخلاف ناٹنگھم میں ہونے والے میچ میں دکھائی ۔ایک بیان میں سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ان کی خواہش تھی کہ ...
مزید پڑھیں »ٹاونٹن میں بارش کا سلسلہ جاری،قومی ٹیم کا ٹریننگ سیشن متاثر
ٹاونٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ورلڈ کپ میں بارش کے باعث میچزاور ٹریننگ سیشنز کے متاثر ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔برسٹل میں آج بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان ہونے والا میچ بھی تاخیر کا شکار ہے جبکہ ٹاونٹن پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کل ہونے والے میچ کی پریکٹس سیشن بھی متاثر ہوچکا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ایونٹس میں پاکستان ہمیشہ ہی ایک مشکل حریف ثابت ہوئی،فنچ
ٹاونٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلین ٹیم کے کپتان ایرون فنچ کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک خطرناک ٹیم ہے۔متحدہ عرب امارات میں جس پاکستان ٹیم سے مقابلہ ہوا ، موجودہ ٹیم اس سے کافی مختلف ہے ، خاص طور پر اس کا بولنگ اٹیک ۔ٹاونٹن میں میچ سے قبل میڈیا سے گفت گو میں ایرون فنچ نے کہا کہ آئی سی سی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف میچ سے قبل آسڑیلوی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا
ٹاونٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کیخلاف ورلڈ کپ میچ سے قبل آسٹریلین ٹیم کو انجری مسائل کا سامنا ہے، آسٹریلین ٹیم کے آل راؤنڈر مارکس اسٹوئنس پاکستان کیخلاف میچ سے آؤٹ ہوگئے ہیں۔اسٹوئنس اتوار کو بھارت کیخلاف میچ میں سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوئے تھے۔کرکٹ آسٹریلیا نے کوَر کے طور پر مچل مارش کو اسکواڈ میں بلایا ہے تاہم باضابطہ طور ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ بھارتی ٹیم کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا۔۔
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپنر شیکھر دھون انگوٹھے کی انجری کے باعث ورلڈکپ سے تین ہفتوں کے لیے باہر ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شیکھر دھون آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران انگوٹھے پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد ان کا اسکین کیا گیا جس کی رپورٹ کے مطابق شیکر دھاون کا ...
مزید پڑھیں »