کراچی (ریاض احمد) لیثررلیگز نے ملیر کنٹونمنٹ میں 2مین لیگز کا آغاز کردیا ۔پہلی لیگ میں جی ایف اے اورنج ، جی ایف اے گرین، جی ایف اے یلواور میس بلیو نے لیگزمیں اپنے اپنے میچ جیت لئے۔جی ایف اے گرین کو 4-0کی واضح کامیابی حاصل ہوئی۔ ایف سی شارک، جی ایف اے وائٹ، جی ایف اے بلیو اور اسکارپشن ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 جون, 2019
عالمی کپ کوالیفائنگ رائونڈ،کمبوڈیا سے شکست،عامر ڈوگر اور نوید حیدر کی فیصل صالح حیات پر تنقید
کراچی( ریاض احمد)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نائب صدورملک عامر ڈوگراور سردار نوید حیدر نے لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں کمبوڈیا سے قومی ٹیم کی شکست نے فیصل صالح حیات اور انکے ساتھیوں کے بلند وبانگ دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے۔گذشتہ 16 سال سے پاکستان کی فٹبال ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائر میں ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ،پاکستان بھارت ٹکرائو،بلیک میں میچ کا ٹکٹ کتنے کا مل رہا ہے؟
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے لیے ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت میں اضافہ ہو گیا ہے۔آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم براستہ بس مانچسٹر پہنچ گئی ہے تاہم قومی ٹیم کی بس میں روایتی شور شرابا نہیں تھا اور پانچ گھنٹے کے سفر میں خاموشی زیادہ ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد شعیب ملک سے عالمی کپ میں کیا امید لگائے بیٹھے ہیں۔۔؟
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سینیئر کھلاڑیوں خاص طور پر شعیب ملک کی بدترین فارم سے پریشان ہیں۔شعیب ملک کے آسٹریلیا کے خلاف اہم میچ میں صفر پر آؤٹ ہونے نے سابق کپتان کے کیریئر پر سوالات اٹھادیے ہیں۔ سرفراز احمد نے شعیب ملک کی مایوس کن کارکردگی کے باوجود ان کا دفاع کرتے ہوئے کہا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کے مداحوں کو چیئرمین کرکٹ بورڈ نے بڑی خوشخبری سنا ڈالی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے تمام میچز ملک میں ہوں گے جس کے لیے چار وینیوز بھی شارٹ لسٹ کر لیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے شائقین کرکٹ کو خوشخبری سناتے ہوئے بتایا کہ اگلے برس ...
مزید پڑھیں »بھارت اور نیوزی لینڈ کا میچ بھی بارش کے نذر،اب تک کتنے میچ بارش کے باعث منسوخ ہوئے
ناٹنگھم(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کے عالمی کپ 2019 میں بارش کے سبب میچ منسوخ ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور آج ٹورنامنٹ کی دو ناقابل شکست ٹیموں نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان میچ میں بے نتیجہ ختم ہو گیا۔انگلینڈ میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں آج 19ویں ایک روزہ میچ میں ٹورنامنٹ کی دو مضبوط ٹیموں کا مقابلہ ہونا ...
مزید پڑھیں »